اشاعتیں

اگست, 2024 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

کربلا شناسی کوئز مقابلہ

  کربلا شناسی کوئز مقابلہ   سوال 01   :قاصد بھیج کر امام حسینؑ کو کس نے اپنے پاس بلایاتھا؟ الف: مدینہ کے گورنر ولید نے  ✔️ ب: یزید نے  ج: عمر ابن سعد نے د: شمر ابن ذی الجوشن نے سوال 02   : یزید نے سب سے پہلے کن لوگوں سے بیعت لینا چاہی؟ الف: مدینہ والوں سے ب: کوفہ والوں سے ج: اہلِ عراق سے د: جن کے بیعت نہ کرنے کا ڈر تھا، اُن سے     ✔️ سوال 03   : امام حسینؑ  ۔۔۔۔ کو اپنے ساتھ ولید کے دربار لے کر گئے۔ الف: نبی کریمؐ کے اصحاب کو ب: تیس مسلح ہاشمی جوانوں    ✔️ ج: عبداللہ ابن عباس کو     د: محمد حنفیہ کو سوال 04   : مروان نے یزید کی بیعت نہ کرنے پر امام حسینؑ کو ۔۔۔۔ کا مشورہ دیا۔ الف: قتل کرنے  ✔️ ب: گرفتار کرنے ج: دھمکی دینے د: مدینہ سے نکال دینے سوال 05   : امام حسینؑ مکہ کب پہنچے؟ الف: 3 شعبان 61 ہجری ب: 3 شعبان 60 ہجری  ✔️ ج: 7 شعبان 61 ہجری د: 28 رجب سوال 06   :مکہ چھوڑتے ہوئے آپؑ نے لوگوں سے کہا کہ "میں کوفہ جا رہا ہوں، تم میں سے جو کوئی  ۔۔۔۔۔کرسکتا ہ...

کوئز مقابلہ | عرفانِ مناجات مجلس

  کوئز مقابلہ | عرفانِ مناجات  [پہلی مجلس] سوال نامہ ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات دیے گئے ہیں، ان میں سے درست جواب کا انتخاب کریں۔ آخر میں “Submit” بٹن دبائیں۔ 1. مناجاتِ خمس عشر کس سے منسوب ہے؟ * (الف) حضرت محمّد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم (ب) حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام (ج) حضرت امام زین العابدین علیہ السلام ✔ (د) الف اور ب درست ہے 2. آیت مجیدہ "فقدّمُوا بَین یَدی نَجواکُم صدَقَۃ" پر عمل کرنے والی واحد شخصیت کون تھیں؟ * (الف) حاتمِ طائی (ب) حضرت علی علیہ السلام ✔ (ج) حضرت سلمان فارسی(رض) (د) سب درست ہے 3. رسالتمآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کس کے بارے میں فرمایا کہ اس کے چہرے کی طرف دیکھنا عبادت ہے؟ * (الف) کسی بھی مسلمان کا چہرہ دیکھنا (ب) حضرت علی علیہ السلام کا چہرہ دیکھنا ✔ (ج) آئینے میں اپنا چہرہ دیکھنا  (د) دوست کا چہرہ دیکھنا 4. مناجاتِ خمس عشر کون سی کتاب کا ماحصل ہے؟ * (الف) توضیح المسائل کا (ب) نہج البلاغہ (ج) صحیفۃالسجادیہ (الکاملہ) کا ✔ (د) الف اور ج دونوں درست ہے 5. اللہ تعالیٰ(جلّ شانہ) فرماتا ہے کہ جب وہ کسی بندے کے بارے میں یہ جان لے کہ اس کی اکثر مصر...

فصل پنجم : آئمہ طاہرین کی سیرت کا حماسی پہلو

   فصل پنجم : آئمہ طاہرین کی سیرت کا حماسی پہلو سوال نمبر 1 موضوع تشنہ رہ گیا سے کیا مراد ہے؟ جواب موضوع تشنہ رہ گیا " موضوع کبھی بھی تشنہ نہیں ہوتا ، انسان تشنہ ہوتا ہے، مقصود یہ نہیں تھا کہ یہاں پر تھوڑی بہت لگی ہوئی پیاس بھی بجھادوں ، مقصود یہ تھا کہ تھوڑی بہت لگی ہوئی پیاس کو بھڑکا دوں اور نہ لگی پیاس کو لگادوں میں بارہا کہتا ہوں کہ ہما را درد یہ نہیں ہے کہ ہماری پیاس بجھانے والا کوئی نہیں. سوال نمبر 2 آئمہ معصومین کا خدا سے کیا شکوہ تھا؟ جواب آئمہ معصومین علیھم السلام  کا شکوہ خدا سے یہی تھا کہ ان لوگوں کے اندر تو پیاس ہی نہیں ہے، ہمیں چشمہ بنا کر روانہ کر دیا لیکن جن گلیوں میں روانہ کیا وہاں کے رہنے والوں کو پیاس ہی نہیں ہے  سوال نمبر 3 ہیروئن و شراب اور چرس کے علاوہ کون سائشہ خطرناک ہے؟ جواب  منشیات صرف ہیروئن ، شراب پر منحصر نہیں ہے یہ تو معمولی منشیات ہیں، جو کچھ لحظوں کے لیے انسان کو نشہ دے دیتی ہیں کچھ نشے ایسے ہیں جو عمر بھر انسان کو نشے میں مست کر دیتے ہیں، وہ اعتقاد، افکار  اور نظریات کے نشے ہیں جو پلا دیئے جاتے ہیں، یہ نشے ہیں جو قوموں کو بید...

فصل چھارم: حماسہ حسین ابن علی کا اجمالی جائزہ

فصل چھارم: حماسہ حسین ابن علی کا اجمالی جائزہ فصل چھارم:  حماسہ حسین ابن علی کا اجمالی جائزہ 1۔حماسہ کا ایک اہم پہلو بتائیں ؟ جواب حماسہ ایک شعوری کام ہے حماسہ کا ایک پہلو یہ ہے کہ انسان شعور سے کام لے حماسہ کا ایک اہم پہلو حماسہ*:ایسا کام جو اپنے ارادے اپنے اختیار شعور  اور شجاعت کے ساتھ انجام دیا جائے اسے حماسہ کہتے ہیں۔  حماسہ کا ایم پہلو شعوری کام ہے یعنی: 1. عمل و اقدام 2. ارادہ 3. حرکت 4. شجاعت 5. مزاحمت 2-ولید کی بیعت کے مقابلے پر امام نے کیا فرمایا؟ جواب حضرت نے فرمایا کہ یہ کوئی معمولی کام نہیں ہے، یہ تو دفتروں میں بیٹھ کر کرنے والی بات نہیں ہے۔ یہ تو کھلے میدان میں کرنے والی بات ہے۔ یہ دفتروں میں کیے جانے والے مذاکرات جیسی بات تو نہیں اور نہ ہی یہ کام پردوں اور دیواروں کے پیچھے بیٹھ کر کرنے والا ہے، اگر بیعت لینی ہے تو کل تم بھی میدان میں آنا ، ہم بھی میدان میں آئیں گے۔ سب کو مجمع عام میں بلانا تا کہ میری بیعت کا نظارہ کریں کہ میں کس طرح بیعت کرتا ہوں؟ 3- آ جکل علماء اور شیوخ کا کیا مزہب ہے؟ جواب آ ج کل علماء با  قا عدہ حکمرانوں سے کہتے بھی ہے کہ آ پ تو شیخ...