کتابچہ امامت سوالات اور ان کے جوابات
سوالات اور ان کے جوابات کتابچہ امامت برائے امتحان ( پہلے پانچ درس) 1: شیعہ سنی مذہب کے مطابق امام کی تعریف کیا ہے؟ 2: نبی کریم (ص) کی رحلت کے بعد مسلمانوں میں سب سے پہلا اختلاف کس بات پر پیش ایا فریقین کا نظریہ بیان کریں؟ 3: اسلامی امت میں امام کی ضرورت پر شیعہ سنی نظریہ بیان کریں؟ 4: امامت خدائی منصب ہے یا عوامی انتخاب شیعہ سنی نظریہ بیان کریں؟ 5: امام کی ضرورت پر شیعہ کے دلائل بیان کریں 6: امام کو لطف الہی قرار دینے پر علامہ حلی کا برہان بیان کریں؟ 7: لطف کی تعریف کریں اور لطف کی اقسام بیان کریں 8: جن اقوام تک دین نہیں پہنچا ان کا کیا ہوگا؟ 9: امام کے لطف ہونے پر اہل سنت کا کوئی ایک نظریہ بیان کریں اور اس کا جواب دیں؟ 10: امام مہدی غائب ہیں تو ان کا لطف کیسے ثابت ہوگا؟ 11: عصمت کا معنی بیان کریں اور عصمت کا فلسفہ بیان کریں؟ 12: عصمت پر شیعہ اور سنی نظریہ بیان کریں 13: عصمت کے وجوب پر عقلی دلیل بیان کریں 14: عصمت کے وجوب پر روایت بیان کریں 15: اہل سنت کے نزدیک کون سی چیزیں شریعت کے محافظ ہیں اور اس کو رد کریں 16: ا...