اشاعتیں

اپریل, 2025 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Course 3 𝔹𝕠𝕠𝕜 1 Me

  First 6 Lessons کتاب غیبت نعمانی 📚 درس: 1 ✨ موضوع درس : شخصیت نعمانی، مقدمہ کتاب، شک و تردید در اوائل غیبت، فلسفہ غیبت اور علل شک و تردید 🎤 استاد مہدویت علامہ علی اصغر سیفی صاحب 🌹 قدیم ترین منبع: شیخ صدوقؒ کی کتاب  کمال الدین  اور دوسری کتاب جناب عبداللہ محمد بن ابراہیم بن جعفرنعمانی کی  کتاب غیبت نعمانی  ہے۔ یہ دونوں کتابیں اوائل غیبت کبریٰ کے اندر لکھی گئیں ہیں اور دونوں قدیم منابع ہیں۔ اور دونوں کتابیں مستند ہیں۔ کتاب غیبت نعمانی: 📚 کتاب  غیبت نعمانی  کے کاتب جناب عبداللہ محمد بن ابراہیم بن جعفر الکاتب نعمانیؒ ہیں۔ انہیں نعمانی اس لیے کہتے ہیں کہ بعض علماء کرام یہ کہتے ہیں کہ یہ مصر کے شہر نعمانیہ سے تھے، لیکن ہمارے اکثر محققین یہ کہتے ہیں کہ یہ عراق کے اندر ایک علاقہ نعمانیہ ہیں جہاں سے ان کا تعلق ہے۔ اس لیے انہیں نعمانی کہتے ہیں کیونکہ انہوں نے  اصول کافی  کی کتابت کی تھی۔ محقق کلینیؒ کے شاگردوں میں سے تھے اور سب سے زیادہ انہی سے استفادہ کیا۔ شخصیت نعمانیؒ: غیبت نعمانی جناب عبداللہ محمد بن ابراہیم بن جعفر الکاتب نعمانیؒ کی ابتدائی ...

Course 3 𝔹𝕠𝕠𝕜 1 Sadia

  *کتاب غیبت نعمانی*📚 First 6  Lessons   درس: 1 ✨موضوع درس: شخصیت نعمانی، مقدمہ کتاب ، شک و تردید در اوائل غیبت ، فلسفہ غیبت اور علل شک و تردید * 🎤استاد مہدویت علامہ علی اصغر سیفی صاحب*🌹 *قدیم ترین منبع :* شیخ صدوقؒ کی کتاب کمال الدین اور دوسری کتاب جناب عبداللہ محمد بن ابراہیم بن جعفرنعمانی کی کتاب غیبت نعمانی ہے۔ یہ دونوں کتابیں اوائل غیبت کبریٰ کے اندر لکھی گئیں ہیں اور دونوں قدیم منابع ہیں۔ اور دونوں کتابیں مستند ہیں۔  *کتاب غیبت نعمانی:*📚 کتاب غیبت نعمانی کے کاتب جناب عبداللہ محمد بن ابراہیم بن جعفر الکاتب نعمانیؒ ہیں۔ ان کو نعمانی اس لیے کہتے ہیں کہ بعض علماء کرام یہ کہتے ہیں کہ یہ مصر کے شہر نعمانیہ سے تھے اس لیے انہیں نعمانی کہتے ہیں لیکن ہمارے اکثرمحققین یہ کہتے ہیں کہ یہ عراق کے اندر ایک علاقہ نعمانیہ ہیں جہاں سے ان کا تعلق ہے اس لیے ان کو نعمانی کہتے ہیں کیونکہ انہوں نے اصول کافی کی کتابت کی اس لیے کاتب مشہور ہو گئے۔ اصل میں محقق کلینیؒ کے شاگردوں میں سے ہیں اور انہوں نے سب سے زیادہ انہی سے استفادہ کیا۔ ہم جو اصول کافی کی کتابت دیکھ رہے ہیں یہ انہوں نے...