اشاعتیں

نومبر, 2024 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Exam Book 14

  * بسْمِ ﷲِ الرَّحْمَنِ اارَّحِيم * 🌹 السَـلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ 🌹 اللهم صل على محمد وآل محمد 🌹 میں آس خدائے بزرگ ؤ برتر کا شکر ادا کرتی ہوں کہ اس کے سوا کوئی اور معبود نہیں، اؤر محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر رحمت کی طلب گار ہوں اور   پروردگار کی بارگاہ میں دعا ہے یوسف زہرا سلام اللہ علیہا کے ظہور میں تعجیل فرما ہم سب کو مولا کا خدمت گزار ناصر بننے کی توفیق عطا فرمائے الہی آمین، 🤲❤️ سوموار  22  جمادی الاول   1446( 25  نومبر ، 2024)** 👈🏻*سوالات* * کوئی سے پانچ سوالات حل کریں * * *سوال نمبر 1: * *  ✍️ * *قادیانیت کے بانی کا تعارف کیا ہے اور اس کے کیا دعوے ہیں؟ * *  * *جواب: * *  قادیانی تحریک کے بانی * *مرزا غلام احمد قادیانی * * 1835 میں پیدا ہوئے اور 1908 میں وفات پا گئے۔ ابتدا میں انہوں نے اسلام کا دفاع کیا اور مختلف مذاہب کے ساتھ مناظرے کیے۔ لیکن بعد میں انہوں نے کئی دعوے کیے: - * *ملہم * * ہونے کا دعویٰ: مرزا نے خود کو ایک الہامی شخص قرار دیا۔ - * *محدث * * ہونے کا دع...

کتاب لقاء اللہ (mє)

  درس کتاب لقاء اللہ (17)📖 آیت اللہ میرزا جواد ملکی تبریزی (رح)🌷 * تجلی ، خدا کیا ہے؟ * * استاد محترم آغا علی اصغر سیفی صاحب🎤🌹 * ***بسم اللہ الرحمٰن الرحیم** اسلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ 🍃🍃 میں آس خدائے بزرگ ؤ برتر کا شکر ادا کرتی ہوں کہ اس کے سوا کوئی اور معبود نہیں، اؤر محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر رحمت کی طلب گار ہوں اور   پروردگار کی بارگاہ میں دعا ہے یوسف زہرا سلام اللہ علیہا کے ظہور میں تعجیل فرما ہم سب کو مولا کا خدمت گزار ناصر بننے کی توفیق عطا فرمائے الہی آمین، 🤲❤️ جمعہ المبارک   14  ربیع الثانی  1446( 18 اکتوبر  ، 2024)** **Dars 17 Khulasa** اللہ اپنے بندوں کو خاص مقامات عطا کرتا ہے، اور ان کے دل میں تجلی کرتا ہے۔ تجلی سے مراد وہ خیال نہیں ہے جو ہم تصور کرتے ہیں۔ اللہ کی ذات لا محدود ہے، وہ خیال میں سما نہیں سکتی۔  ایک دفعہ امام جعفر صادق ایک آیت کی تلاوت کرتے ہوئے غش کھا گئے۔ جب وجہ پوچھی گئی تو فرمایا، "میں اس آیت کی تکرار کر رہا تھا۔ مجھے محسوس ہوا جیسے میں اللہ سے سن رہا ہوں، میری جسمانی طاقت اللہ کے جلال ک...

اخلاق منتظرین Me

  بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم 🕊️  اخلاق منتظرین 💫📚 درس نمبر 14📖 🤝اسلام کرنے کا اجر و ثواب ،سنت نبوی کیا ہے اور بدعات کیا ہیں ؟📚 ✍️ چند نکات 📖 اہم ترین دعا 🤲 جس کے بارے میں سنت رسول ص یہی ہے کہ ہر مسلمان ہر مومن جب دوسرے اپنے ایمانی اسلامی بھائی کو دیکھے تو اس دعا کے ساتھ سبقت کرے۔ اس حوالے سے ہمارے پیغمبر ص اور آئمہ معصومین ع کی بہت سی روایات موجود ہیں ۔ فرمانِ نبی ص 🙌  اہم ترین فرمان نبی اکرم ص سے نقل ہوتا ہے کہ آپ ص نے جناب آنس سے فرمایا کہ اے انس جس سے بھی تم ملاقات کروں چاہیے وہ کوئی بھی شخص ہوں جب بھی ملاقات کروں سلام کرو۔ پروردگار تمہاری نیکیوں کو بڑھا دے ۔ پھر فرمایا 💫 جب تم اپنے گھر کی طرف جاؤ تو اپنے گھر کو بھی سلام کرو۔ اپنے گھر کی سلامتی کے لیے دعا کروں ۔تاکہ پروردگار تمھارے لیے برکتوں کا اضافہ کرے ۔( یعنی) گھر با برکت بن جائے ۔ ہمارا گھر میں داخل ہونا کتنا اہم ہے ۔ہم کن خیالات کو لیکر گھر میں داخل ہوتے ہیں.کن چیزوں کا ساتھ لیکر داخل ہوتے ہیں اور گھر میں کیا کچھ ہوتا ہے ۔ہمیں گھر میں داخل ہوتے ہوئے سلام کرنا چاہیے اور یہ عمل صرف دنیا والوں کے لیے نہیں ہ...