Course 2 Book 1 Me
# *کورس ٹو* # *پہلی کتاب :مہدویت پر بحث کی ضرورت* # *پہلا درس* # *موضوع :عقیدہ مہدویت کیا ہے؟ *اللہ کی معرفت امام کی معرفت پر موقوف یے* 🎤 *آغا اصغر علی سیفی صاحب* *📆 سوموار 18 ربیع الاول 1446( 23 ستمبر ، 2024)* میں آس خدائے بزرگ ؤ برتر کا شکر ادا کرتی ہوں کہ اس کے سوا کوئی اور معبود نہیں، اؤر محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر رحمت کی طلب گار ہوں اور پروردگار کی بارگاہ میں دعا ہے یوسف زہرا سلام اللہ علیہا کے ظہور میں تعجیل فرما ہم سب کو مولا کا خدمت گزار ناصر بننے کی توفیق عطا فرمائے الہی آمین، 🤲❤️ 💫 *خلاصہ:* عقیدہ مہدویت ہے کیا؟؟ ابتک جو کچھ ہم اپنی اسلامی زندگی, اسلامی کلچر اور شیعہ کلچر کا جو مکتب ہے اس میں جو ہم دیکھ رہے ہیں وہ یہی ہے کہ وہ امام مہدی عج کا موضوع اسی طرح سمجھا جا رہا جیسے دوسرے آئمہ کا موضوع ہے جس طرح باقی آئمہ پر جو عقیدہ ہے اس طرح کا عقیدہ امام مہدی عج پر بھی ہے یعنی امام ہیں لیکن آیا امام جو ہیں وہ کس لیے ہیں؟ کس ہدف کے لیے ہیں؟ کیوں غائب ہیں؟ اور ہمارا امام کے ظہور میں کوئی کردار ہے؟ہم کیا کریں ؟ اپنے مولا کے قرب کو حاص...