اشاعتیں

جنوری, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Course 2 Book 4 Me

  *کتابچہ " امام مہدی عج شیعہ و سنی احادیث کی رو سے"* پہلا درس احادیث سے متعلق تمہیدی گفتگو استادِg محترم آغا علی اصغر سیفی عالمی مرکز مہدویت قم   ♡☆☆☆☆☆☆♡  ♡☆☆☆☆☆☆♡ ♡☆☆☆☆☆☆♡ 🌹بسم اللہ الرحمٰن الرحیم🌹 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🚩 یا علی علیہ السلام مدد🙏🏻🙏🏻🙏🏻 ▪️ اسلام کے اندر کسی بھی موضوع غیبت ، ظہور، انتظار سب کو جاننے کے لئے قرآن کے بعد اہم منبع احادیث محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں۔ ▪️ احادیث میں امام آخر علیہ السلام کا ذکر بہت تفصیل سے کیا گیا ہے۔ ہمارے مستقبل کا نقشہ جو آج ہم جانتے ہیں وہ انہیں احادیث کی بدولت ہے۔  ▪️ حدیث کے لغوی معنی چھپی ہوئی چیز کا ظاہر ہونا۔ اصطلاح میں قول و فعل معصوم ، یا کوئی فعل ان کے سامنے انجام پایا ہو اس کے بارے میں تائید یا تردید کو بیان کرے، اسے حدیث کہتے ہیں۔ ▪️اہلسنت کے اندر پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، اصحاب و تابعین کے قول و فعل و تائید کو حدیث کہتے ہیں۔   ▪️ *حدیث صحیح* حدیث بیان کرنے کے طبقے ہیں یعنی جن کے ذریعے وہ کلام ہم تک پہنچا ہے۔ اگر یہ تمام طبقات شیعہ اور عادل راوی ہوں تو اس ...