استغاثہ امام مہدی جان علیہ السلام اور غازی عباس علمدار عباس علیہ السلام
**بسم اللہ الرحمن الرحیم** 🕊️ استغاثہ امام مہدی جان علیہ السلام اور غازی عباس علمدار عباس علیہ السلام السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ، 🌹 محترم امام مہدی علیہ السلام، السلام علیکم! میری طرف سے آپ کو دل کی گہرائیوں سے سلام، دعا، اور محبت پیش کرتی ہوں۔ میں شہر بانو ہوں، اور آج 5 اکتوبر 2024، بروز ہفتہ ، بمطابق 1 ربیع الثانی 1446 ہجری کو میں آپ کے حضور میں اپنی چند حاجات اور مشکلات پیش کرنا چاہتی ہوں۔ **میں آس خدائے بزرگ ؤ برتر کا شکر ادا کرتی ہوں کہ اس کے سوا کوئی اور معبود نہیں، اؤر محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر رحمت کی طلب گار ہوں اور پروردگار کی بارگاہ میں دعا ہے یوسف زہرا سلام اللہ علیہا کے ظہور میں تعجیل فرما ہم سب کو مولا کا خدمت گزار ناصر بننے کی توفیق عطا فرمائے الہی آمین، 🤲❤️* ہفتہ 23 ربیع الاول 1446( 28 ستمبر ، 2024)* وقت تقریباً 07:30 صبح سویرے میرے لئے ایک یار گار دن ہے میں اپنی زندگی میں یہ دن کبھی نہیں بھولوں گی 💔😭💔 میری ماں اور مجھے مل اس کے بیٹے اور بہو نے پیٹا ...