اشاعتیں

جون, 2024 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم **🌹*السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته*🌹** --- ### **سوال نمبر 1: لفظ "سنت"، "صحیح" اور "متواتر" کا معنی بیان کریں۔** **جواب:** 1. **سنت:**      لفظ "سنت" عربی زبان کا لفظ ہے جو لغوی طور پر "روش"، "دستور"، "طریقہ" یا "رواج" کے معنی میں آتا ہے۔ شریعت اسلامی میں سنت سے مراد وہ تمام افعال، اقوال اور خاموشی (جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہو) ہیں، جو مسلمانوں کو ان کے عمل کے لیے نمونہ فراہم کرتے ہیں۔ سنت میں ان کے اقوال، افعال اور تقریر شامل ہیں جو مسلمانوں کو درست عمل کرنے کی ہدایت دیتے ہیں۔      - **مثال:** رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قول: "اسلامی عبادات، اخلاق اور طرز زندگی"۔ 2. **صحیح:**      لفظ "صحیح" کا مطلب ہے "درست"، "بغیر کسی غلطی یا کمی کے"۔ حدیث کی اصطلاح میں، صحیح حدیث وہ ہوتی ہے جس کی سند (یعنی اس کی سلسلے کی تمام روایات) اور متن دونوں صحیح ہوں، اور اس میں موجود تمام راویوں کی صداقت ثابت ہو۔ اس کے علاوہ، حدیث کا متن بھی اس...

Course 2 All Books Exam Question And Answers

  Book 4, Book 10, Book 12,  🌷 *🌹بسم اللہ الرحمٰن الرحیم🌹 *🍃 ‏اَللَّهُمَّ صَلِّ مُحَمَّدٍﷺ وَّآلِ مُحَمَّدﷺٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ🍃* *🌹السلام عليك يا أبا القاسم یا رسول اللہ صلوات اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹* * 📆 اتوار 2  ذوالحجہ 1445( 9 جون ، 2024) *  *کتابچہ*📖  4  " امام مہدی عج شیعہ و سنی احادیث کی رو سے*"   🤲🏻اللّٰھم عجل الولیک لفرج،  پروردگار کی بارگاہ میں دعا ہے یوسف زہرا سلام اللہ علیہا کے ظہور میں تعجیل فرما ہم سب کو مولا کا خدمت گزار ناصر بننے کی توفیق عطا فرمائے الہی آمین،  📖گفتگو کا موضوع:  کتابچہ گیارھواں  " امام مہدی عج شیعہ و سنی احادیث کی رو سے"*  *سوالات* کوئی سے پانچ سوال حل کریں سوال نمبر1: لفظ سنت ، صحیح اور متواتر کا معنی بیان کریں جواب  لفظ "سنت" کا مطلب ہے وہ عمل یا طریقہ جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی زندگی میں اپنایا اور مسلمانوں کو اس پر عمل کرنے کی ترغیب دی۔ سنت میں شامل احادیث، اقوال، افعال اور تقریرات شامل ہیں جو اسلامی شریعت کے اصولوں کو واضح کرتے ہیں۔ لفظ "صحیح" کا م...

عقیدہ نبوت

عقیدہ نبوت 🌴سلسلہ دروس معارف🌴 دروس عقائد ، اصول دین بحث عقیدہ نبوت🩵 پہلا درس  ☑️موضوع: انبیاء علیہم السلام کو کیوں بھیجا گیا ؟ ☑️انبیاء کون سے تین سوالوں کا جواب دیں ☑️امام صادق علیہ السلام کا ایک بے دین کو جواب   *استاد محترم آغا علی اصغر سیفی صاحب🎤🌹*   *خلاصہ* :🌻 موضوع سخن اصول دین میں سے نبوت ہے۔ توحید اور عدل کی بحث کے بعد ہر انسان فطری طور پر کائنات میں رہبر کی ضرورت کو محسوس کرتا ہے۔ یہیں سے ہم وحی کی اور وہ کون ہیں جو وحی کے حامل ہیں اور کن کی ذمہداری ہے کہ وہ وحی کو لوگوں تک پہنچائیں تاکہ لوگ کمال کی سعادت تک پہنچیں۔ اس موضوع میں یہ گفتگو شروع ہوتی ہے۔    ہماری اس موضوع کے اندر گفتگو میں انبیاء کی ضرورت اور صفات جسے عام طور پر نبوت عامہ کی بحث کہتے ہیں بیان ہوگی۔ انشاءاللہ۔  اس کے بعد آپؐ کی معرفت اور سیرت طیبہ اور اسی طرح آپؐ کی خاتمیت پر بھی انشاءاللہ گفتگو ہوگی۔ کہ جس کو علمی اصطلاح میں نبوت خاصہ کہتے ہیں۔  سب سے پہلے ہم اس موضوع پر مختصر سی گفتگو کریں گے کہ انبیاء ؑ کو بھیجنے کی ضرورت کیا تھی اور وحی کی ضرورت کیا تھی۔  ...

عقائد (عدل)

🔆⚖️ درس عقائد (عدل)🔅 #درس 1 # کیوں عدل ہمارے اصول دین کا حصہ ہے؟,حسن و قبح عقلی کی بحث کیا ہے؟ افعال انسان کے حسن و قبح پر مکاتب اسلامی کا موقف # *استاد محترم آغا علی اصغر سیفی صاحب🎤🌹*   *خلاصہ* : 📚  *موضوع سخن اصول دین میں بحث عدل ہے۔ ⚖️*  ہمارے مکتب کے اصول دین توحید ، عدل، نبوت امامت اور قیامت ہیں۔  جبکہ دیگر مکاتب جیسا کہ اہلسنت ہیں وہ توحید، نبوت اور قیامت کو بیان کرتے ہیں اور وہ اپنے اصول دین میں عدل اور امامت کا موضوع نہیں لاتے۔ لہذا تین اصول میں ہم سب مسلمان اکھٹے ہیں توحید ، نبوت، قیامت۔ اسلیے ان کو اصول دین کہا جاتا ہے۔  عدل اور امامت  ہمارے شیعہ مکتب میں بیان ہوئے ہیں اس لیے ان کو اصول مذہب بھی کہا جاتا ہے۔ لیکن ہم سب کو مجموعی طور پر اصول دین کہتے ہیں۔  توحید پر ایک مفصل گفتگو ہو چکی ہے  جس میں پروردگار اور اس کی صفات اور افعال پر کچھ نہ کچھ نہ کچھ نکات بیان ہوئے۔  آج سے ہم عدل پر گفتگو کریں گے۔ صفت عدل اللہ کے افعال کی صفت ہے۔ یعنی پروردگار عالم اپنے افعال کے اندر عادل ہے۔  بہت سارے لوگوں کے ذھنوں میں یہ سوال آسکتا...