فصل چھارم: حماسہ حسین ابن علی کا اجمالی جائزہ

فصل چھارم: حماسہ حسین ابن علی کا اجمالی جائزہ



فصل چھارم: حماسہ حسین ابن علی کا اجمالی جائزہ


1۔حماسہ کا ایک اہم پہلو بتائیں ؟

جواب


حماسہ ایک شعوری کام ہے حماسہ کا ایک پہلو یہ ہے کہ انسان شعور سے کام لے


حماسہ کا ایک اہم پہلو

حماسہ*:ایسا کام جو اپنے ارادے اپنے اختیار شعور  اور شجاعت کے ساتھ انجام دیا جائے اسے حماسہ کہتے ہیں۔ 

حماسہ کا ایم پہلو شعوری کام ہے یعنی:


1. عمل و اقدام


2. ارادہ


3. حرکت


4. شجاعت


5. مزاحمت


2-ولید کی بیعت کے مقابلے پر امام نے کیا فرمایا؟

جواب


حضرت نے فرمایا کہ یہ کوئی معمولی کام نہیں ہے، یہ تو دفتروں میں بیٹھ کر کرنے والی بات نہیں ہے۔ یہ تو کھلے میدان میں کرنے والی بات ہے۔ یہ دفتروں میں کیے جانے والے مذاکرات جیسی

بات تو نہیں اور نہ ہی یہ کام پردوں اور دیواروں کے پیچھے بیٹھ کر کرنے والا ہے، اگر بیعت لینی ہے تو کل تم بھی میدان میں آنا ، ہم بھی میدان میں آئیں گے۔ سب کو مجمع عام میں بلانا تا کہ میری بیعت کا نظارہ کریں کہ میں کس طرح بیعت کرتا ہوں؟




3- آ جکل علماء اور شیوخ کا کیا مزہب ہے؟

جواب

آ ج کل علماء با  قا عدہ حکمرانوں سے کہتے بھی ہے کہ آ پ تو شیخ الاسلام کا درجہ  رکھتے ہیں اور اسلام کے ان شیوخ کا مز ہب یہ ہے کہ جب کوئی تمھیں چھیڑ رہا تو تمہیں کیا تکلیف ہے یہ ہمارا کلچر ہے جو اس طرح ہماری  تربیت کرتا ہے

4-قرانی مربی کون ہیں؟

جواب

حضرت لقمان علیہ السلام قرآنی مربی ہیں۔ حضرت لقمان علیہ السلام کو قرآن مجید نے والد اور مربی نمونے کے طور پر پیش کیا ہے۔


5- حضرت لقمان نے بچوں کو کیا درس دیا؟

جواب

معروف کا حکم دو اؤر منکر سے منع کرو


6- آغا۔ جا مطلب کیا ہے؟

جواب


پاکستان میں زیادہ تر احترام کے طور پر علماء کیلئے استعمال ہوتا ہے

ایرانی ادب کے طور مرد حضرات کو آغا کہتے ہیں

 آغا۔ جا مطلب استاد

7- حماسہ کیلئے بنیادی شرط کیا تھی؟

جواب

حماسہ کیلئے بنیادی شرط یہ تھی کہ یہ راستہ انتخابی، ارادی، شعوری، آگاہانہ اور عالمانہ راستہ ہونا چاہیے۔


8- سیدالشہدا کو کن ھستیوں نے مدینہ سے جانے سے روکا؟ 

جواب

1. زوجہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ام سلمہ

2. حضرت عبداللہ بن عباس

3. محمد بن حنفیہ

9- سیدالشہدا کے پاس کونسے دو راستے تھے جن کو انتخاب کیا؟  

جواب

حق و باطل کے دوراہے پر امام حسین کا فرمان تھا

آگاہ ہو جاؤا اس نابکار کے نابکار بیٹے نے مجھے دورا ہے یا کھڑا کیا ہے تلوار اٹھاؤں ( جنگ ہو ) یا ذلت اختیار کروں (اس کی بات مان لوں)
اور ذلت ہم سے دور ہے۔


جواب

1. شعوری راستہ یعنی: آگاہانہ اور عالمانہ

2. مجبوراً یعنی مجبوری اور لاچارگی


یا یہ جواب بھی لکھا جا سکتا ہے

حق و باطل کے دوراہے پر امام حسین کا حماسی اقدام

 سیدالشہداء  علیہ السلام کا اپنا فرمان ہے کہ 

آگاہ ہو جاؤا اس نابکار کے نابکار بیٹے نے مجھے دورا ہے یا کھڑا کیا ہے تلوار اٹھاؤں ( جنگ ہو ) یا ذلت اختیار کروں (اس کی بات مان لوں)
اور ذلت ہم سے دور ہے۔


یا یہ جواب بھی لکھا جا سکتا ہے

سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کا راستہ ایک انتخابی راستہ تھا آپ علیہ السلام مجبور نہیں تھے۔ 

10- امام حسین کے اپنی شہادت کے بارے میں کیا کلمات تھے کہ اللہ ان سے کیا چاہتا تھا ؟ 

جواب

يَا أَمَاهُ قَدْ شَاءَ اللهُ عَزَّ وَ جَلَّ أَنْ يَرَانِي مَقْتُولًا مَذْبُوحاً ظُلْماً وَ عدواناً وقَدْ شَاءَ أَن يرى حرمِي وَ رَهْطِي وَ نِسَائِي مُشَرَدِينَ وَ أطفالي مذبوحين مظلومِينَ مأْسورين مقيدين . 



اے اماں اللہ چاہتا ہے کہ ظلم کے ساتھ اپنے دشمنوں سے مجھے ذبح ہوتا دیکھے اور میرے گھر والے وطن سے دور ہوں ان میں بعض میرے بچے ذبح ہوں اور بعض قید و بلا کی مصیبتیں جھیلیں۔

 


11- حق و باطل کے دوراہے پر امام حسین کا فرمان کیا تھا؟ 

جواب


حق و باطل کے دوراہے پر امام حسین کا فرمان تھا

آگاہ ہو جاؤا اس نابکار کے نابکار بیٹے نے مجھے دورا ہے یا کھڑا کیا ہے تلوار اٹھاؤں ( جنگ ہو ) یا ذلت اختیار کروں (اس کی بات مان لوں)
اور ذلت ہم سے دور ہے۔


12-سلت کے راستے سے کیا مراد ہے؟

جواب

سلت کے راستے سے مراد ہے؟


*سلت یعنی شمشیروں ، نیزوں ، تلواروں کا راستہ یعنی ایک راستہ ایسا ہے جس میں تلواریں ، تیر،  اور سختیاں، خطرے، مصائب، دشواریاں، قید وبند، در بار، بازار اور صعوبتیں ہیں لیکن ہے عزت کا راستہ. 

13- حماسہ خلق کرنیوالی قوموں کا امتحان کس بنیاد پر ہوتا ہے؟

جواب


*حماسہ خلق کرنیوالی قوموں کا امتحان بصیرت، شجاعت اور دلیری کی بنیاد پر ہوتا ہے۔
*


جواب

ہر قوم کو چند دفعہ یہ امتحان دینا پڑتا ہے۔ یعنی اسے عزت اور ذلت کے دوراہے پر کھڑا ہونا پڑتا ہے۔ تاریخ بھی پڑھ کر دیکھ لیں ۔ ہر قوم پر یہ وقت آیا ہے کہ ایک دفعہ یا چند دفعہ وہ قوم ضرور عزت و ذلت کے دوراہے پر پہنچی ہے۔ یہاں قوموں کی بصیرت ، شجاعت اور دلیری کا امتحان ہوتا ہے۔ یہ یہاں پتہ چلتا ہے کہ آیا یہ یہ حماسہ خلق کرنے والی قومیں ہیں یا نہیں؟  یہ دورہا در حقیقت عزت مندوں اور ذلیلوں کو جدا کرنے کے لیے ہے۔ ایسے موقعوں پر عزت کے امام اورذلت کے امام میں فرق پڑ جاتا ہے


14-شعار سے کیا مراد ہے؟

جواب

علامتوں اور نشانیوں کو شعار کہتے ہیں۔


  علامتوں اور نشانوں کو شمار کہتے ہیں ہرملک کا پرچم ہوتا جو اس کے وقار اور عزت کی علامت اور مظہر ہوتا ہے

چونکہ پرچم شعار ہے اور فوج اپنے شعار کو بچانے کے لیے کچھ بھی کر سکتی ہے۔
شعار یعنی انتخابی راستہ


15- سیدالشہدا کے شعار سے متعلق کونسے الفاظ تھے؟

جواب

ھیھات منا الذلت      

ذلت ہم سے دور ہے

16- صبر کس کو کہتے ہیں ؟ 

جواب

Page 131

صبر خاموشی کو نہیں کہتے ہیں ، صبر یعنی استقامت و مقاومت ، صبر یعنی ان راہوں کو ہر صورت میں طے کرنا اور پیچھے نہ ہٹنا ۔



17- قرآن میں کعبہ کے اقدام  کےبارے میں کیا بیان ہوا ہے؟ 

جواب

قرآن مجید نے کعبہ کا تعارف یہی کروایا ہے کہ یہ محل اقدام ہے:

ترجمہ: اللہ تعالیٰ نے کعبہ کو جو کہ حرمت والا گھر ہے لوگوں کے لیے قیام کا ذریعہ بنایا ہے۔

18- حماسہ کس چیز سے خلق ہوتا ہے؟

جواب

حماسہ زبان سے نہیں عمل سے خلق پوتا ہے۔

19- مولانا روم کا شعر میں تمثیل کے طور پر بیان کیا تھا؟

جواب

*مولانا روم کا شعر میں تمثیل کے طور پر بیان کیا کہ اگر اہل نہیں ہو تو اس راستے سے گریز کرو یعنی اس طرف نہیں آؤ۔*


20- سیدالشہدا نے مدینہ سے کربلا تک کونسا شعار دیا؟

جواب

میھات منا الذلت      

ذلت ہم سے دور ہے

21- فلسطینی تنظیم کا کیا نام ہے؟  

جواب

حماس

22 - انتفاضہ کا مطلب کیا ہے؟ 

جواب

لغوی معنی

انتقاضہ کسی پارٹی کا نام نہیں ہے انتقاضہ یعنی اٹھان، ابھار،جوش۔ 

اصطلاحی معنی
اگر کہیں لاوا اکھٹا ہو وہ لاوا جب پھٹ کر نکلتا ہے تو اسے انتقاضہ کہتے ہیں


*جس طرح انبیاء کیلئے قرآن میں ایک"بعثت" کا لفظ استعمال کیا گیاہے ، انتقاضہ اسی بعثت کے معنی میں ہے*


23- انبیاء کیلئے قرآن میں کونسا لفظ بیان کیا گیا ہے؟؟

جواب

*انبیاء کیلئے قرآن میں ایک"بعثت" کا لفظ استعمال کیا گیاہے ، 


 24- خدا نے انبیاء کو کس مواد سے اکسایا؟ 

جواب

یعنی حق کے ساتھ اکسایا۔

25- حضرت عباس کا علم کیا پیغام دیتا ہے؟؟

جواب

علم شہادت بلند کر کے تشنہ فرات کے قریب شہید ہونے کا پیام ہونا۔ ہے۔

26- شمر نے کس شخصیت کو امان نامہ لکھ کر دیا؟؟ 

جواب

حضرت عباس علمدار علیہ السلام کو


Extra Ans

شمر سب سے بڑا شیعہ ہے کیونکہ   وہ حضرت عباس علیہ السلام کے لیے کوفہ سے با قاعدہ میں عبید اللہ سے امان نامہ لکھوا کرلایا تھا حضرت عباس علمدار علیہ السلام نے اس امان نامے کو شمر کے منہ پر مار دیا۔ جب کوئی شمر تحفظ کے لئے امان نامے  لے کر آئے ان امان ناموں کو جیب میں نہیں ڈالنا چاہئے ، ان امان ناموں کو شمر زمانہ کے منہ 



27- شبیہیں کیا پیغام دیتی ہیں ؟؟

جواب


یہ شبہیں بیغام کربلا دیتی ہیں ، یہ شبہیں فقط جنت پہنچانے کے لیے نہیں ہیں بلکہ ہمیں انسان بنانے اور ہمارا ضمیر جنجھوڑنے کے لیے ہیں۔ 

28-فلسطینی قوم کو کونسی دو راہیں پیش کی گئی ؟ 

جواب

مزاحمت میں بقا کاراستہ حماس کا انتخاب

An127

حماس یعنی مزاحمت فلسطین کے لیے دو طرح کے راہ حل پیش کیے گئے :  

الف) مذاکرات کا راستہ (ہلاکت کا راستہ)

ب) مزاحمت کا راستہ (بقا کا راستہ)

29"- غلط فہمی دور کرنیوالی آ یات کونسے کلمات سے شروع ہوتی ہیں ؟؟

جواب

جو آیات 

وَلَا يَحْسَبَنَّ وَلَا تَحْسَبَنَّ  

 جیسے کلمات سے شروع ہوتی ہیں یہ اکثر آیات ہماری غلط فہمیاں دور
 کرنے آئی ہیں۔



30- قرآنی آ یت بیان کریں جس میں مردہ اور زندہ لوگوں کے بارے میں غلط فہمی کا شکار ہیں ؟؟ 

جواب

ولا تحسين الذين قبلوا في سبيل الله أخو الا بل أحياء عند ربهم يرزقون .



اور جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے گئے ہیں انہیں مردہ نہ سمجھو، بلکہ وہ زندہ اپنے رب کے ہاں سے رزق پارہے ہیں۔



31- منبع حیات سے حیات سیکھنے کے بارے میں کیا آ یت بیان ہوئی ؟؟

جواب


انسان کو چاہیے کہ وہ منبع حیات سے حیات سیکھے:

 ا يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَجِيبُوا اللَّهِ وَلِلرَّسُولِ إِذَا دَعَاكُمْ لِمَا

يُحْيِيكُمْ .

اے ایمان والو! اللہ اور رسول کی پکار پر لبیک کہو جب وہ تمہیں بلائے  جس میں تمہاری حیات ہے۔ 


 


 *یہاں تک جواب ہے* 

جب وہ تمہیں حیات اور زندگی کی طرف بلاتے ہیں ، اگر اس میں آئے اور گردن کنا۔ بھی دی تو بھی زندہ ہو اور ادھر سے باہر  رہے تو ان کیڑوں کی مانند ہو جو مردار کے اندر ہوئے ہیں۔


32- فلسطینی قوم نے کربلا سے کونسا راستہ سیکھا؟؟

جواب

حماسہ و مزاحمت یہ مصائب کا راستہ ہے، حماسہ و مزاحمت آسان نہیں ہے، یہ وہ راستہ تھا جو فلسطینیوں نے کر بلا سے سیکھا

  چونکہ مزاحمت میں بقا کادرس فقط کربلا دیتی ہے باقی کی کتب کے
پاس ایسا فلسفہ موجود نہیں ہے۔ 


 *جواب یہ کافی ہے*

حماسہ و مزاحمت

33- حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے کوفیوں کو بے نقاب کرنے کے جملے کو نسے تھے؟؟

جواب

*خواتین بسا اوقات پوچھتی ہیں کہ ہم کیا کر سکتی ہیں ، آپ کو فیت کو بے نقاب کر سکتی ہیں ، جنہوں نے چہروں پر ہزار رنگ کے نقاب چڑھائے ہوئے ہیں آپ ان کے ہزار رنگ کے نقاب

اتار سکتی ہیں، کیونکہ ایک خاتون نے یہ کام کیا ہے۔

 حضرت زینب سلام اللہ علیہا نے کو فیت کو رسوا کیا ، کو فیوں کو بے نقاب کرنے والی خاتون حضرت

زینب سلام امہ علیہا کے جملے ہیں :

يَا أَهْلَ الْكُوفَةِ يَا أَهْلَ الْخَتَلِ وَالغَدر ...

اے اہل کوفہ اے اہل قریب و مکرا 

*
34- حماسہ حسین کو کس نے بچایا؟؟

جواب

حضرت زینب سلام اللہ علیھا کا کتنا عظیم حماسہ ہے کہ بسا اوقات انسان حیران ہو جاتا ہے کہ کس کا حماسہ پڑھے حماسہ زینب سلام اللہ پڑھیں یا حماسہ حسین علیہالسلام؟ ایک سے بڑھ کر ایک حماسہ ہے بلکہ بعض

جہات سے دیکھے تو حماسہ حسین کو حماسہ زینب سلام للہ علیہا نے بچایا ہے:

کربلا می فردا گر زینب (س) نبود

شیعه می پر مرد اگر زینب (س) نبود

کربلا مر جاتی اگر زینب سلام للہ علیہا نہ ہوتیں، شیعہ مرجھا جا تا اگر زینب سلام ان علیا
نہ ہوتیں۔ 


35-زینب سلام اللہ علیہا کس ہستی کا نام ہے؟؟

جواب

زینب سلام اللہ علیہا مقادمت اور استقامت کا نام ہے، زینب سلام اللہ علیہا ایک لاچار اور مجبور بی بی کا نام نہیں ہے۔


36- عرفان سے کیا مراد ہے؟؟؟

جواب


155

حماسہ اور عرفان


اس موضوع کو بیشتر پڑھنا چاہتے ہیں ہو تو حضرت استاد جوادی عاملی دامہ ظلہ العالی کی کتاب حماسہ اور عرفان" ہے اردو ترجمہ موجود ہے، اگر کر بلا کا یہ پہلو "حماسہ کر بلا سمجھنا چاہتے ہیں تو اسے ضرور مطالعہ کریں، اس کتاب کا نام ہی حماسہ اور عرفان ہے، یعنی کربلا میدان عرفان بھی ہے اور میدان حماسہ بھی ہے، حماسہ اور عرفان دونوں ایک ساتھ ہیں اور حضرت استاد کی تعبیر کے مطابق عرفان کے بغیر حماسہ خلق ہی نہیں ہو سکتا اور جس عرفان میں حماسہ نہ ہو وہ عرفان نہیں ہو سکتا، جو عارف حماسی شجاع و دلیر نہ ہو، جو یزیدیت کی آنکھوں میں آنکھیں نہ ڈال سکتا ہو وہ اصلا عارف نہیں ہو سکتا ہے لہذا عارف کے لیے حماسی ہونا ضروری ہے اور حماسی کے لیے عرفان ضروری ہے۔ کربلا میدان


عرفان بھی ہے اور میدان حماسہ بھی ہے۔ درحقیقت عرفان سے ہی تو حماسہ آتا ہے۔ عرفان عملی معرفت خدا اور خوف خدا یہ خوف ایسا ہے جو انسان کے دل سے ہر خوف نکال دیتا ہے، انسان کے اندر شجاعت و دلیری پیدا کرتا ہے۔ یہ


36



سوال نمبر 37۔ امام حسین علیہ السلام نے مروان کی گستاخی کا جواب؟



جواب



امام حسین علیہ السلام نے مروان کی گستاخی کا جواب دیا اور فرمایا: اے ابنِ زرقا تؤ میرا سر مبارک کاٹے گا یا ولید میرا سر مبارک کاٹے گا؟؟؟





سوال نمبر 38 نسبی اجداد کے علاوہ اور کون کون سے آبا میں شامل ہیں؟


جواب

نسبی اجداد کے علاؤہ قومی، قبائلی، فکری و عملی اور کلچرل آباء یہ سب آباء کے زمرے میں آتے ہیں۔



112

سوال نمبر 39. عزت اور ذلت کے راستے میں سے کس کا انتخاب کرنا چاہیے؟


جواب


عزت کے راستے کا انتخاب کرنا چاہیے


سوال نمبر  40 امام حسین علیہ السلام نے مدینہ منورہ چھوڑتے وقت کیا فرمایا؟



119




سوال نمبر ،41 امام حسین علیہ السلام نے عبداللہ بن عمر کو کیا جواب دیا؟


120



سوال نمبر 42  قرآن کی سورہ بقرہ میں بجلی کی کڑک کی مثال سے کیا سمجھانا جانتے ہیں؟



122


سوال نمبر 43  ولایت خدا میں آنے سے کیا مراد ہے؟



page 125 to 126



سوال نمبر 44  مقصد و انجام میں کیا فرق ہے؟ نیز کیا امام اپنے مقصد و انجام سے واقف تھے؟



127


سوال نمبر 45 شاعر نے امام کے خطبات سے کون سا حکیمانہ جملہ لیا ؟


Page 128


سوال نمبر 46 حسینیت سے کیا مراد ہے؟


130


سوال نمبر 47 امام خمینی کس کو شہید کہتے ہیں؟


131


سوال نمبر 48 صبر کسے کہتے ہیں؟


131



سوال نمبر 49 امام نے عملی اقدام کیسے کیا؟


134


سوال نمبر 50 قرآن نے کعبہ کا تعارف کیسے کروایا؟ 


جواب


 قرآن نے کعبہ کا تعارف یہی کروایا ہے کہ یہ محل اقدام ہے:

جَعَلَ اللهُ الكَعْبَةَ الْبَيْتَ الْحَرَامَ قِيَامًا لِلنَّاسِ . 

اللہ نے کعبہ کو جو کہ حرمت والا گھر ہے لوگوں کے لیے قیام کا ذریعہ بنایا


سوال نمبر 66 : کم از کم مزاحمت کیا ہے؟


149




سوال نمبر 68 : حماسہ زینبی کی اہمیت بیان کریں؟


151




سوال نمبر 70 : حضرت زینب کا حماسہ بیان کریں؟


151


سوال نمبر 71 یزیدیت کے مقابلے میں کب تک مزاحمت کریں؟


153


سوال نمبر :72 : امام حسین کی مزاحمت و قربانی بیان کریں؟


153



سوال نمبر 74 بی بی نے بھائی کا پامال لاشہ اٹھا کے بارگاہ الہی میں کیا کہا؟


154


سوال نمبر 75 : خانقاہوں نے یا حماسہ نے اسلام بچایا کیسے؟


154


سوال نمبر 76 : کربلا کے بعد بی بی کے زندہ رہنے کا فلسفہ کیا تھا؟


154


سوال نمبر 77 : بی بی زینب نے دربار یزید میں کیا فرمایا؟


154


سوال نمبر 78 استاد جوادی عالمی کی کتاب کا نام کیا ہے؟


148



تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

(Ist pdf) 👈 مہدویت پر بحث کی ضرورت (استاد محترم آغا علی اصغر سیفی صاحب)

دروس عقائد کا امتحان

کتاب غیبت نعمانی کے امتحان کے سوالات اور ان کے جوابات