اشاعتیں

ستمبر, 2024 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Course 2 Book 13 Me

 Book 13 𝔽𝕒𝕣𝕙𝕒𝕥 (𝕄𝕖) 🌷 *🌹بسم اللہ الرحمٰن الرحیم🌹 *🍃 ‏اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍﷺ وَّآلِ مُحَمَّدﷺٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ🍃* *🌹السلام عليك يا أبا القاسم یا رسول اللہ صلوات اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹* *📆 بدھ  13 ذیقعد 1445 ( 22 مئی ، 2024)*  *مہدویت کورس 2 خواہران*  *کتابچہ*📖 13 امام مہدی عج کے دشمن  *درس* 1 # *کتابچہ 13* # *نکات: کلچر مہدویت کے دو اہم دشمن : جہالت اور تعصب کا جائزہ* # *استادِ مہدویت آغا علی اصغر سیفی صاحب* *🌐عالمی مرکز مہدویت قم🌐* 🤲🏻اللّٰھم عجل الولیک لفرج،  پروردگار کی بارگاہ میں دعا ہے یوسف زہرا سلام اللہ علیہا کے ظہور میں تعجیل فرما ہم سب کو مولا کا خدمت گزار ناصر بننے کی توفیق عطا فرمائے الہی آمین،  📖گفتگو کا موضوع:  کلچر مہدویت کے دو اہم دشمن : جہالت اور تعصب کا جائزہ  🚩 والسلام علیکم ورحمۃ اللہ. التماس دعا ظہور و شہادت 🤲🏻🙏😭 💔 اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم  🚩زیر سرپرستی امام زمانہ عج 🙏🏻🏕️ شہر بانو ✍ 🎤🎤 🌷 *🌹بسم اللہ الرحمٰن الرحیم🌹 *🍃 ‏اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍﷺ...

Book 13 Complete Sadia

  کتابچہ 13 # امام مہدی عج کے دشمن # درس اول # نکات: کلچر مہدویت کے دو اہم دشمن : جہالت اور تعصب کا جائزہ # استادِ مہدویت آغا علی اصغر سیفی صاحب🎤🌹 🔹ہماری گفتگو کا موضوع مولا امام زماں عج الشریف کے دشمن ہیں۔ امام زماں عج کے دشمن پوری دنیا میں موجود ہیں۔  حتکہ کہ ہم یہ بھی کہہ سکتے کہ وہ لوگ بھی جو بظاہر مسلمان ہیں یا بظاہر مومن اور شیعہ ہیں۔ ان کے اندر بھی دشمن موجود ہیں۔  اب یہ لازمی نہیں کہ وہ یہ سمجھتے ہوں کہ ہم دشمن ہیں مگر ان کی روش، ان کا عمل ، ان کا طریقہ کاراور ان کا کلچر اور وہ جہالت اور معرفت نہ رکھنے کی وجہ سے، اگاہی نہ رکھنے کی وجہ سے، ہوائے نفس کی وجہ سے بلآخر مختلف چیزوں کی وجہ سے وہ امام زماں عج کی دشمنی پر قائم ہیں یعنی وہ ایک ایسے کلچر کا حصہ بن چکے ہیں کہ جو امامؑ عج کی حمایت میں نہیں کر رہا ان کے ظہور راہ کو ہموار نہیں کر رہا بلکہ ان کی دشمنی کا باعث ہے۔ مولاؑ عج کے ظہور میں تاخیر کا باعث ہے۔ 🫴 اس حوالے سے ہم سب سے پہلے ان اسباب اور وجوہات کو جاننے کی کوشش کریں گے کہ جو امام زماں عج کے کلچر جو کہ ثکافت انتظار ہے اور جو کہ امامؑ عج کے ظہور کو ہموار کر...