دروس عقائد کا امتحان
**دروس عقائد* *📚 پہلے پانچ درس کا امتحان 🙏 *💐*بِسۡمِ اللَّهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ*✨ *شروع اللَّهِ تعا لٰی کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے* السَـلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ🙏 **🍃 اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍﷺ وَّآلِ مُحَمَّدﷺٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ🍃*🤲)* ✨ 🕌 میں آس خدائے بزرگ ؤ برتر کا شکر ادا کرتی ہوں کہ اس کے سوا کوئی اور معبود نہیں، اؤر محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر رحمت کی طلب گار ہوں اور پروردگار کی بارگاہ میں دعا ہے یوسف زہرا سلام اللہ علیہا کے ظہور میں تعجیل فرما ہم سب کو مولا کا خدمت گزار ناصر بننے کی توفیق عطا فرمائے الہی آمین، 🤲❤️** *"اَللَّهُمَّ لَيِّنْ قَلْبِىْ لِوِلِيِ اَمرِكَ"* *خـدایـا۔۔۔! مـیرے دل کـو امـام زمـانہ عـج کے لـئے نـرم کـردے🤲😭 ** 📆بدھ 10 شوال 🌟 1446( 9 اپریل ، 2025)* سوال نمبر 1: اسلامی امت میں امام کی ضرورت پر شیعہ سنی نظریہ بیان کریں؟ جواب ....... ✍️ شیعہ مسلمانوں کے مطابق امام کی ضرورت اس لیے ہے کہ امام معصوم ہوتا ہے اور دین ...