استغاثہ امام مہدی جان علیہ السلام اور غازی عباس علمدار عباس علیہ السلام

 **بسم اللہ الرحمن الرحیم** 🕊️


استغاثہ امام مہدی جان علیہ السلام اور غازی عباس علمدار عباس علیہ السلام 


السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ، 🌹


محترم امام مہدی علیہ السلام،


السلام علیکم! میری طرف سے آپ کو دل کی گہرائیوں سے سلام، دعا، اور محبت پیش کرتی ہوں۔ میں شہر بانو ہوں، اور آج 5  اکتوبر  2024، بروز ہفتہ ، بمطابق 1 ربیع الثانی  1446 ہجری کو میں آپ کے حضور میں اپنی چند حاجات اور مشکلات پیش کرنا چاہتی ہوں۔


**میں آس خدائے بزرگ ؤ برتر کا شکر ادا کرتی ہوں کہ اس کے سوا کوئی اور معبود نہیں، اؤر محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر رحمت کی طلب گار ہوں اور   پروردگار کی بارگاہ میں دعا ہے یوسف زہرا سلام اللہ علیہا کے ظہور میں تعجیل فرما ہم سب کو مولا کا خدمت گزار ناصر بننے کی توفیق عطا فرمائے الہی آمین، 🤲❤️*



ہفتہ   23  ربیع الاول   1446( 28 ستمبر   ، 2024)*

وقت تقریباً 07:30 صبح سویرے  

میرے لئے ایک یار گار دن ہے میں اپنی زندگی میں یہ دن کبھی نہیں بھولوں گی 💔😭💔


میری ماں اور مجھے مل اس کے بیٹے اور بہو نے پیٹا تھا میری ماں کی قمیض پھٹ گی تھی,  اتنی گندی گندی گالیاں دی تھی میـں بیان نہیں کر سکتی, مجھے اور میری ماں کو , 


اتنی ہماری گندی حالت ہو گئی تھی کسی برادری والے مرد یا عورت نے ہمارا ساتھ نہیں دیا سب ہم کو برا بھلا کہتے تھے 



ہمارے گھر کا ماحول ایسا تھا ہر روز جھگڑا بات جو بھی ہو جہاں سے شروع ہو مجھے پر ختم ہوتى تھی ہر برائی مجھے میں تلاش ہوتی تھی  😭💔💔


میرا باپ, میرے چچا کے بیٹے غلام اصغر,  فضل عباس, طاہر عباس,  اس کی بیوی ساجد,  عامر عباس ا, اس کی بیوی روبینہ اور  میرے چچا کی بیٹی کھل کر ہر وقت میری ہی برائیاں کرتے رہتے ہیں.



لیکن ہفتہ   23  ربیع الاول   1446( 28 ستمبر   ، 2024)*  والے دن میرے ججا کے دو بیٹے جھگڑا سن  کر اگئے تھے فضل عباس اور عامر عباس اس دن میں  نے فریاد کی کسی نے میری اور  میری ماں کی نہیں سنی 




جب یہ لوگ ساتھ میری ماں کے بیٹے اور بہو کا دیتے تھے مجھے  ہر بار کہتے تھے چپ رہو 💔😭💔



پہلے میں دل میں کہتی تھی ان کی بیٹیوں کے ساتھ بھی ایسا ہو




 ہفتہ   23  ربیع الاول   1446( 28 ستمبر   ، 2024)*  تو حد ہی ہو گئی تھی 




اج ہفتہ   1  ربیع الثانی    1446( 5 اکتوبر    ، 2024)*


میں امام مہدی علیہ السلام 😭💔😭


باب الحوائج ابوالفضل عباس علمدار علیہ السلام 💔😭💔 


کے حضور استغاثہ پیش کرتی ہوں کہ  یہ لوگ اپنی بیٹیوں کے ساتھ بھی ایسا کریں جیسا میرے ساتھ میرے باپ اور بھائی کرتے ہیں پھر نصیحت مجھے کرتے ہیں ان کی بیٹیوں کو بھی  یہ نصیحت کی جائے وہ دن میں بھی دیکھوں اور ان کو یاد دلوا سکوں 😭😭😭🤲



اور میری ماں کے بیٹے اور بہو کے ساتھ ایسا ہو جیسا انہوں نے ہمارے ساتھ  ہفتہ   23  ربیع الاول   1446( 28 ستمبر   ، 2024)* کیا😭😭😭🤲



العارض 


  شہر بانو 😭🤲😭



5 اکتوبر  2024، بروز ہفتہ، ، بمطابق 1 ربیع الثانی   1446 ہجری

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

(Ist pdf) 👈 مہدویت پر بحث کی ضرورت (استاد محترم آغا علی اصغر سیفی صاحب)

دروس عقائد کا امتحان

کتاب غیبت نعمانی کے امتحان کے سوالات اور ان کے جوابات