*فصل سوم : اسلام کا حماسی مزاج*
*فصل سوم : اسلام کا حماسی مزاج*
_اہم سوالات_
1. سید الشہداء علیہ السلام کا قیام کس تناظر پر تھا؟
جواب
سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کا قیام حماسی تھا، ایک فریضہ تھا یزید لعین نہ بھی بیعت مانگتا تؤ بھی امام حسین علیہ السلام نے یہ قیام کرنا تھا۔
جواب
سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کا قیام مقدس حماسہ اؤر انتخابی راستہ تھا اور اختیاری راستہ تھا اور یہی فریضہ تھا۔
جواب
سید الشہداء علیہ السلام کا قیام مقدس ایک حماسہ ہے۔ چونکہ کربلا ایک دینی اور اسلامی قیام ہے، ہم کربلا کو اسلام سے ہٹ کر ایک اتفاق نہیں کہہ سکتے کیونکہ سید الشہداء علیہ السلام کا
قیام، اسلام دین اور قرآن مجید کے تناظر میں برپا ہوا ہے۔
جواب۔ Extra
سید الشہداء علیہ السلام کا قیام مقدس ایک حماسہ ہے۔ اس سے پہلے کہ کربلا کے اس تناسب کی طرف اشارہ کریں کہ کیوں اس کو حماسہ کہا گیا ہے؟ آیا اس کے اندر وہ ارکان حماسی موجود ہیں یا نہیں ؟ اس کے لیے پہلے اسلام کا جائزہ لینا ہے کہ اسلام کس نوعیت کا دین ہے؟ چونکہ کربلا ایک دینی اور اسلامی قیام ہے، ہم کربلا کو اسلام سے ہٹ کر ایک اتفاق نہیں کہہ سکتے کیونکہ سید الشہداء علیہ السلام کا
قیام، اسلام دین اور قرآن مجید کے تناظر میں برپا ہوا ہے۔
2. کربلا کا موزوں ترین عنوان کیا ہے ؟
جواب
کربلا کا موزوں ترین اور مناسب ترین عنوان واقعہ کربلا حماسی واقعہ ہے
3. علامہ اقبال نے مزاہب کے کون کون سے عناوین بیان فرمائے؟
جواب
میرا کس نوع کے دین سے تعلق ہے؟ جیسے ایک راہبانہ دین ہے، یہ ایک عنوان ہے جو بعض ادیان کے ساتھ بچتا ہے یا علامہ اقبال کے بقول کچھ ادیان ایسے ہیں جن کے لیے مناسب عنوان جو جچتا ہے وہ یہ کہ یہ خانقاہی ادیان ہیں۔ علامہ اقبال نے اور بھی مذہبی یا دینی شکلیں پیش کی ہیں، ان میں سے ایک روباہی دین ہے، یعنی مکاری کا دین۔ اسی طرح علامہ کے مطابق ایک شیروں کا مذہب بھی ہے۔ بعض مذہبی شکلیں ایسی ہیں جن پر مناسب ترین عنوان یہ جچتا ہے کہ یہ غلامانہ مذہب ہیں۔ غلاموں کا مذہب، غلاموں کی نماز ، غلاموں کی عبادت ، غلاموں کے سجدے، غلاموں کے مدر سے، غلاموں کی مسجدیں یا خانقاہی مدرسے، خانقاہی مسجدیں، خانقاہی مراکز اور خانقاہی تعلیمات، یہ سب علامہ اقبال کے دیے ہوئے عناوین ہیں۔ علامہ اقبال نے ایک موحدانہ مذہب
بھی بیان کیا ہے اور اس کی حالت بھی بتائی ہے:
الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن
ملا کی اذاں اور مجاہد کی اذاں اور
حالانکہ دونوں کی اذانوں میں کلمات ایک جیسے ہیں، دونوں اللہ اکبر سے شروع کرتے ہیں اور
لا الہ الا اللہ پرختم کرتے ہیں لیکن علامہ اقبال کے بقول بعض اوقات انہی کلمات پر مشتمل اذان کو
غلامانہ اذان کا عنوان دیا جاتا ہے جو کہ ملا کی اذان ہے اور بعض اوقات انہی کلمات پر مشتمل اذان کو
مجاہد کی اذان کا عنوان دیا جاتا ہے
4. امام خمینی نے دین کی کونسی شکلیں بیان فرمائی ہیں؟
جواب
امام خمینی کے کلام میں بھی دین کی مختلف شکلوں کی طرف اشارہ ہے، جیسے امام نے ایک عنوان سرمایہ دارانہ مذہب کا دیا ہے، ایک عنوان امام نے یہ دیا ہے کہ یہ مرفھین کا مذہب یعنی عیاشوں کا بھی اپنا مذہب ہے۔ ایک اور عنوان جو امام خمینی نے دیا ہے وہ مقدس مآبوں کا مذہب ہے اور ایک متعہد لوگوں کا مذہب ہے۔
5. اسلام کو پہچاننے کے کون سے منابع ہیں ؟
جواب
اصل منابع سے پہچانا جاسکتا ہے، اسلام سمجھنے کے منابع قرآن مجید، سنت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور معصومین علیہم السلام کی سیرت اور اقوال ہیں .
جواب
اسلام کو دیکھنے کے لیے منبع مسلمان نہیں ہے مغربیوں کی ایک غلطی یہ ہے کہ وہ مسلمان کو دیکھ کر اسلام سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں لہذا کبھی بھی صبح نتیجہ نہیں لے سکتے ، مسلمان کو دیکھ کر اسلام کا صحیح مطالعہ نہیں ہو سکتا۔ اگر چہ ہونا یہی چاہیے تھا کہ مسلمان کو دیکھ کر اسلام سمجھ آجائے لیکن ایک افسوسناک صورتحال یہ ہے کہ مسلمان شناخت اسلام کا کوئی مستند یا معتبر منبع نہیں ہے، لہذا اسلام کو اسکے اصل منابع سے پہچانا جاسکتا ہے، اسلام سمجھنے کے منابع قرآن مجید، سنت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور معصومین علیہم السلام کی سیرت اور اقوال ہیں .
(نوٹ یہاں تک جواب کافی ہے)
Extra
قر آن مجید نے جو اسلام بیان کیا ہے، پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ میں جو اسلام ہے اور معصومین علیہم السلام نے جس اسلام کی عملی تصویر پیش کی ۔ ہے، اگر ان منابع سے اسلام کو دیکھیں تو وہ عناوین جو دوسرے مذاہب پر منطبق ہوتے ہیں وہ اس خالص اسلام پر منطبق نہیں ہوتے۔ یعنی اس اسلام پر خانقاہیت، رہبانیت، پیشہ ورانہ، مرفھین اور سرمایہ درانہ مذاہبِ کا عنوان نہیں جچتا۔
6. سید الشہداء علیہ السلام نے لوگوں کے دین کے متعلق کیا فرمایا ؟
جواب
سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کا ایک معروف فرمان ہے کہ
الناس عبيد الدنيا و الذين لعق على السنتهم يحوطوله ما درت
مَعَابِشُهُمْ فَإِذَا مَخصُوا بِالْبَلاءِ قُلْ الدَّيَانُونَ
لوگ دنیا کے بندے ہیں اور دین اُن کی زبان پر رکھا ہوا ایک ذائقہ ہے۔ یہ اس وقت تک دین کے حامی ہیں جب تک ان کی زندگی آرام اور آسائش سے گزرے، اور جب امتحان میں ڈالے جائیں تو دیندار بہت کم
رہ جاتے ہیں۔
7. حماسہ ساز شخصیات کے بارے میں ابلیس نے کیا نصیحت کی ؟
جواب
جواب_انکو مسجدوں اور عبادت گاہوں میں لا کھڑا کر کے روحِ محمد انکے دلوں سے نکال دو جب روحِ محمد دلوں سے نکل جائیگی تو انکی زبانوں پر فقط اسلام کا ذائقہ رہ جائے گا جب مسلمانوں کے اندر روحِ محمدی روحِ قرآنی اور روحِ حسینی نہ ہو تو یہ خود شکست کھائیں گے___________
8. حماسی اسلام کی کونسی خصوصیات ہیں؟
جواب
حماسی اسلام کی تین خصوصیات ہیں یعنی:
1.اسلام دین عمل و اقدام
2. اسلام دین حرکت
3. اسلام دینِ شجاعت
9. خانقاہ کسے کہتے ہیں ؟
جواب
خانقاہ صوفیوں کی عبادت گاہوں کو کہتے ہیں صوفی آبادیوں سے دور جا کر چلے کاٹتے ہیں اسی کو خانقاہ کہتے ہیں۔
اسلام خانقاہی نہیں ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا صریح فرمان ہے کہ
الا رهبانية في الإسلام .
اسلام میں رہبانیت نہیں ہے۔
اسلام کے اندر رہبانیت اور خانقاہیت کے لیے کسی قسم کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
(دعالم الإسلام ج ۲، ص (۱۹۳)
جواب
خانقاہ یا صومعہ یا دیر وہ عمارت جہاں ایسے لوگ رہتے ہیں جنھوں نے مذہبی عہد کر رکھا ہو اور دنیا سے الگ تھلگ رہتے ہوں، عموماً راہبوں، راہبات اور زاہدوں کی رہائش گاہیں۔
اسلام خانقاہی نہیں ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا صریح فرمان ہے کہ
الا رهبانية في الإسلام .
اسلام میں رہبانیت نہیں ہے۔
اسلام کے اندر رہبانیت اور خانقاہیت کے لیے کسی قسم کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
(دعالم الإسلام ج ۲، ص (۱۹۳)
10. عالم اور زاہد میں کیا فرق ہے؟
جواب Exact
عالم اور زاہد میں یہ فرق ہے کہ زاہد فقط اپنے آپ کو نجات دیتا ہے اور عالم اپنے آپ کو بھی بچاتا ہے اور ایک پوری امت کو بھی نجات دیتا ہے۔ پس اگر اسلام کی عملی شکل دیکھیں
تو اسلام خانقاہی نہیں ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا صریح فرمان ہے کہ
الا رهبانية في الإسلام .
اسلام میں رہبانیت نہیں ہے۔
اسلام کے اندر رہبانیت اور خانقاہیت کے لیے کسی قسم کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
(دعالم الإسلام ج ۲، ص (۱۹۳)
ChatGPT
عالم اور زاہد میں بنیادی فرق ان کی خصوصیات اور کردار میں ہوتا ہے:
1. **عالم**: عالم وہ شخص ہوتا ہے جو علم حاصل کرتا ہے اور اسے لوگوں تک پہنچاتا ہے۔ عالم عام طور پر دینی، علمی، یا کسی بھی دیگر شعبے میں مہارت رکھتا ہے اور اس کے پاس علم کا وسیع خزانہ ہوتا ہے۔
2. **زاہد**: زاہد وہ شخص ہوتا ہے جو دنیاوی لذتوں اور مادیت سے دور رہتا ہے۔ زاہد عموماً روحانیت، زہد، اور دنیاوی خواہشات کی پرواہ نہ کرنے کے اصولوں پر عمل کرتا ہے۔
خلاصہ یہ ہے کہ عالم علم کا حامل اور اس کو پھیلانے والا ہوتا ہے، جبکہ زاہد دنیاوی لذتوں سے پرہیز کر کے روحانیت کی طرف توجہ دیتا ہے۔
11. پاکستان میں کونسی شخصیت غزل سرا تھیں جنھیں اس چمن سے نکال دیا گیا؟
جواب
شہید عارف حسینی
12. حدیث کے مطابق کون خسارے میں ہے ؟
جواب
جس انسان کے دو دن ایک جیسے گزر جائیں وہ خسارے میں ہے۔
85
13. رسول اللہ ﷺ نے سورہ ھود کے متعلق کیا فرمایا اور کیوں؟
جواب
سورہ ھود میں کیا ہے؟ وہی ہاتیں جو باقی قرآن میں ہے۔ علماء نے لکھا ہے کہ سورۂ ھود میں ایک ایسی آیت ہے جو کہیں اور نہیں ہے، اس آیت کی وجہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ سورہ ھود نے مجھے بوڑھا کر دیا۔ یہ وہ آیت ہے جس میں خداوند تعالی کا پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کو فرماتا ہے کہ
فاستقم كما أمرت 1 -
اے نبی! آپ کو جیسی ماموریت دی گئی ہے ویسی استقامت دکھاؤ!
14. امام خمینی اپنے خطبوں میں قیام کی دلیل کے طور پر کونسی آیت ذکر فرماتے؟
جواب
Book page 91
15. سید الشہداء کو وارث حضرت عیسیٰ علیہ السلام کیوں کہا گیا ہے؟
جواب
عیسیٰ علیہ السلام کفر اور شرک محسوس کر لیتا ہے مگر چپ کر کے نہیں جاتا بلکہ صدائے استفادہ بلند. کرتا ہے۔ ہم نے کربلا میں جو "ھل من ناصر" کی آواز سنی ہے، قرآن مجید نے اس سے پہلے نقل کیا ہے اس لیے سید الشہداء علیہ السلام کو وارث عیسیٰ علیہ السلام کہا جاتا ہے۔ زیارت وارثہ میں پڑھتے ہیں کہ
السلام علیک یا وارث عیسی روح الله
سید الشہداء علیہ السلام وارث عیسیٰ علیہ السلام ہیں۔
16. لبرل ازم اور ملوکیت میں کیا فرق ہے؟
Exact ANS
جواب
اسلام کے اندر پہلا لبرل یزید لعین ہے (اسلامی لبرلزم یعنی یزیدیت)
. لبرل ازم اور ملوکیت میں بڑا فرق ہے۔ جب لبرلزم یعنی یزیدیت آجائے تو اس وقت حسین ابن علی علیہ السلام وارد ہوتے ہیں چونکہ لبرلزم مسلمانوں کو نہیں دبایا بلکہ حق کو دباتا ہے۔ لبرلزم کی بنیاد ہیومن ازم ہے لبرلزم انسانوں کا نعرہ لگاتا ہے لبرلزم انسان کا حامی اور حق کا دشمن ہے۔ مسلمان کا حامی اسلام کا دشمن ہے۔ اور ملوکیت مسلمانوں اور انسانوں کو دباتی ہے۔ آج لبرلزم کا نعرہ ہے اسلام نہیں ہونا چاہیے لیکن مسلمان ہونا چاہیے۔ سید الشہداء علیہ السلام کے نزدیک لبرلزم کے خلاف سکونت جائز نہیں ہے۔
جواب
- **لبرل ازم**: اس میں لوگوں کو آزادی، برابری، اور حقوق ملتے ہیں۔ لوگ اپنی زندگی کے فیصلے خود کرتے ہیں اور حکومت عوام کی مرضی سے چلتی ہے۔
- **ملوکیت**: یہاں طاقت ایک ہی شخص یا چھوٹے گروپ کے پاس ہوتی ہے، جو عموماً بغیر عوامی مشورے کے فیصلے کرتا ہے۔ عوام کی شراکت کم اور حکمران کے اختیارات زیادہ ہوتے ہیں۔
یعنی، لبرل ازم میں لوگوں کو زیادہ آزادی اور شرکت ملتی ہے، جبکہ ملوکیت میں طاقت کا بڑا حصہ چند لوگوں کے پاس ہوتا ہے۔
17. سید الشہداء علیہ السلام نے افضل ترین عبادت کس کو قرار دیا؟
جواب
جہاد
18. امام خمینی کے نزدیک انقلاب کس چیز کا نتیجہ ہے؟
جواب
امام خمینی فرماتے تھے کہ یہ انقلاب کربلا، عزاداری اور محرم صفر کا نتیجہ ہے یعنی یوں نہیں ہے کہ ہم نے محرم و صفر میں اتنی دیگیں پکا کر کھائیں اور القاب آگیا۔ محرم صفر میں کوئنسی چیز تھی جسکی وجہ سے شہنشاہیت کا تختہ الٹ گیا سپر طاقتوں کومنہ کی کھانا پڑی
اور انقلاب آگیا؟ ایک چیز تھی جسکی وجہ سے یہ سب کچھ ہوا۔ امام خمینی فرماتے ہیں کہ
ما هر چه داریم از سید الشهداء داریم
ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے وہ امام حسین ہی کی جانب سے ہے۔
اور پھر فرماتے ہیں کہ
ما هر چه داریم از محرم و صفر داریم
ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے محرم وصفر کی وجہ سے ۔
19. جب ایک انقلابی شخصیت سے سوال کیا گیا کہ "انقلاب کیسے لائے؟" تو انھوں نے کیا جواب دیا؟
جواب
ایک ایرانی انقلابی عالم سے یہ جملہ معقول کیا گیا ہے، ان سے پاکستان کی جماعت اسلامی کے ایک بزرگ نے پو چھا کہ آپ کیسے انقلاب لے آئے ؟ اس انقلابی شخصیت نے کہا ہے کہ
ہم نے تین چیزوں کے ذریعہ انقلاب برپا کیا
فضا و اقمنا و استمنا
یعنی ہم نے قیام کیا تھا یعنی ہم نے لوگوں کو اٹھایا اور انتقیقت یعنی ہم
ڈٹ گئے اور لوگ بھی ڈٹ گئے
کہاں سے سیکھا ہے؟ کہا کہ کر بلاسے سیکھنا
20. کربلا کیسے بقائے اسلام کی ضامن ہے؟
جواب
*کر بلا بقائے اسلام کی ضامن*
آج اسلام سید الشہداء علیہ السلام کی مدافعت اور مقادمت کی وجہ سے باقی ہے، ہم کہتے ہیں کہ اسلام کربلا اور امام حسین ابن علی علیہ السلام کا نتیجہ ہے، اگر کر بلا سے ایک جملے میں ہم پیغام دریافت کرنا چاہیں تو وہ کربلا کی مدافعت استقامت اور مقادمت ہے.
کربلا اسلام کی بقا کی ضامن ہے کیونکہ یہ سیدالشہدا کی مدافعت اور مقاومت کا نتیجہ ہے
سوال نمبر 21. مذہب کو پہچاننے کیلئے کون سا طریقہ ہے؟
77
سوال نمبر 22. منابع سے مراد کیا ہے ؟ مثال دیں۔
کیا فرمایا؟
78
سوال نمبر 23. امام خمینی نے اسلام کی کون سی نوعیت بیان کی؟
page 79
سوال نمبر 24. اسلام کی اقسام بیان کریں؟
page 80
سوال نمبر 25. دین تھوکنے سے کیا مراد ہے؟
page 82
سوال نمبر 26. علامہ عارف حسین کو کیوں شہید کیا گیا ؟
84
سوال نمبر 27. امت کے اتحاد کے لئے امام خمینی نے کون سی آیت پیش کی؟
page 91
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں