فصل دوم : حماسہ کا معنی و مفہوم
فصل دوم : حماسہ کا معنی و مفہوم
*فصل دوم : حماسہ کا معنی و مفہوم*
*سوالنامہ حصہ دوئم مختصر سوالوں کے جواب تحریر کریں*
_اہم سوالات_
سوالنمبر1: الفاظ کی پیدائش میں کونسی چیزیں موثر ہوتی ہیں؟
جواب: _تہزیب_________
سوالنمبر 2. اصطلاحات کو محفوظ رکھنا کیوں ضروری ہے ؟
جواب:اصطلاحات کو محفوظ رکھنا اسلیے ضروری ہے تاکہ اصل پیغام فوت نہ ہو جائے__________
سوالنمبر3 حماسہ کی تعریف کریں؟
جواب:قیام، رزم،عزم،مزاحمت، مقاومت،استقامت،صبر،پائیداری،
سوالنمبر 4. تحریک"حماس" کے بانی کون ہیں؟
جواب:شیخ یاسین__________
سوالنمبر 5. حماسی شاعری و حماسی اشعار کن کو کہا جاتا ہے ؟
جواب_وہ اشعار جو بہادری،شجاعت کے جزبات کو بیدار کر کے کسی قوم کو عملی اور دلیرانہ کام پر ابھارتے ہیں اور ایک مزاحمتی تحریک پر اکساتے ہیں ان اشعار کو حماسی اشعار کہا جاتا ہے__________
1. عمل و اقدام
2. ارادہ
3. حرکت
4. شجاعت
5. مزاحمت
حماسہ کے پہلو
1. عمل و اقدام
2. ارادہ
3. حرکت
4. شجاعت
5. مزاحمت
1. عمل و اقدام
2. ارادہ
3. حرکت
4. شجاعت
5. مزاحمت
احمد یاسین (پیدائش:1938ء، انتقال:22 مارچ 2004ء) فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے بانی اور روحانی پیشوا تھے۔ انھوں نے 1987ء میں عبدالعزیز الرنتیسی کے ساتھ مل کر حماس تشکیل دی۔
*فصل سوم : اسلام کا حماسی مزاج*
_اہم سوالات_
1. سید الشہداء علیہ السلام کا قیام کس تناظر پر تھا؟
جواب: اسلام،دین اور قرآن مجید کے تناظر پر تھا___________
2. کربلا کا موزوں ترین عنوان کیا ہے ؟
جواب:___حماسہ________
3. علامہ اقبال نے مزاہب کے کون کون سے
عناوین بیان فرمائے؟
جواب_روباہی دین،غلامانہ مزہب،موحدانہ مزہب________
4. امام خمینی نے دین کی کونسی شکلیں بیان فرمائی ہیں؟
جواب_سرمایہ دارانہ مزہب،مرفھین کا مزہب مقدس مابوں کا مزہب اور متعہد لوگوں کا مزہب_________
5. اسلام کو پہچاننے کے کون سے منابع ہیں ؟
جواب: قرآن مجید،سنت پیغمبر اکرم اور معصومین کی سیرت اور اقوال ہیں__________
6. سید الشہداء علیہ السلام نے لوگوں کے دین کے متعلق کیا فرمایا ؟
جواب:دین انکی زبان پر رکھا ہوا ایک ذائقہ ہے یہ اس وقت تک دین کے حامی ہیں جب تک انکی زندگی آرام اور آ سائش سے گزرے اور جب امتحان میں ڈالے جائیں تو دیندار بہت کم رہ جاتے ہیں_________
7. حماسہ ساز شخصیات کے بارے میں ابلیس نے کیا نصیحت کی ؟
جواب_انکو مسجدوں اور عبادت گاہوں میں لا کھڑا کر کے روحِ محمد انکے دلوں سے نکال دو جب روحِ محمد دلوں سے نکل جائیگی تو انکی زبانوں پر فقط اسلام کا ذائقہ رہ جائے گا جب مسلمانوں کے اندر روحِ محمدی روحِ قرآنی اور روحِ حسینی نہ ہو تو یہ خود شکست کھائیں گے___________
8. حماسی اسلام کی کونسی خصوصیات ہیں؟
جواب:_اسلام،دین،عمل واقدام 2:اسلام دین حرکت 3: اسلام دین شجاعت 4: اسلام دین مقاومت و مزاحمت_________
9. خانقاہ کسے کہتے ہیں ؟
جواب: خانقاہ صوفیوں کی عبادت گاہ ہوتی ہے صوفی آ بادیوں سے دور دراز جا کر چلے کاٹتے ہیں اسی کو خانقاہ کہتے ہیں _____________
10. عالم اور زاہد میں کیا فرق ہے؟
جواب:عالم اپنے اپکو بھی بچاتا ہے اور ایک پوری امت کو بھی نجات دیتا ہے اور زاہد فقط اپنے اپکو نجات دیتا ہے___________
11. پاکستان میں کونسی شخصیت غزل سرا تھیں جنھیں اس چمن سے نکال دیا گیا؟
جواب:_علامہ اقبال اور شہید عارف حسینی_________
12. حدیث کے مطابق کون خسارے میں ہے ؟
جواب جس انسان کے دو دن ایک جیسے گزر جائیں وہ خسارے میں ہے_______
13. رسول اللہ ﷺ نر سورہ ھود کے متعلق کیا فرمایا اور کیوں؟
جواب:سورہ ھود نے مجھے بورھا کر دیا ہے__________
14. امام خمینی اپنے خطبوں میں قیام کی دلیل کے طور پر کونسی آیت ذکر فرماتے؟
جواب:تمہیں صرف ایک بات کی نصیحت کرتا ہوں کہ تم دو،دو اور ایک ایک ہو کر خدا کیلیے قیام کرو__________
15. سید الشہداء کو وارث حضرت عیسیٰ علیہ السلام کیوں کہا گیا ہے؟
16. جواب: کیونکہ انھوں نے کفر محسوس کیا اور اسکے خلاف آ واز اٹھائی__________
16. لبرل ازم اور ملوکیت میں کیا فرق ہے؟
جواب:_لبرلازم مسلمانوں کو نہیں حق کو دباتا ہے جبکہ ملوکیت انسانوں اور مسلمانوں کو دباتی ہے_________
17. سید الشہداء علیہ السلام نے افضل ترین عبادت کس کو قرار دیا؟
جواب:__جہاد___________
18. امام خمینی کے نزدیک انقلاب کس چیز کا نتیجہ ہے؟
جواب:_کربلا ،عزاداری،اور محرم و صفر کا نتیجہ ہے____________
19. جب ایک انقلابی شخصیت سے سوال کیا گیا کہ "انقلاب کیسے لائے؟" تو انھوں نے کیا جواب دیا؟
جواب:ایک ایرانی انقلابی عالم سے یہ جملہ معقول کیا گیا ہے، ان سے پاکستان کی جماعت اسلامی کے ایک بزرگ نے پو چھا کہ آپ کیسے انقلاب لے آئے ؟ اس انقلابی شخصیت نے کہا ہے کہ
__________
20. کربلا کیسے بقائے اسلام کی ضامن ہے؟
جواب آج اسلام سید الشہداء علیہ السلام کی مدافعت اور مقادمت کی وجہ سے باقی ہے، ہم کہتے ہیں کہ اسلام کربلا اور امام حسین ابن علی علیہ السلام کا نتیجہ ہے، اگر کر بلا سے ایک جملے میں ہم پیغام دریافت کرنا چاہیں تو وہ کربلا کی مدافعت استقامت اور مقادمت ہے.:___________
کتاب حماسہ کربلا میں "قرآن مجید" کی 12 سورتوں کا ذکر ہے۔
*حماسہ کربلا کتاب میں قران کی 12 سورتون کی آیات موجود ہیں*
1سورہ بقرہ ۔۔
آیت👈🏻 (47)-(61)-(19)-(257-)
2سورہ المائدہ
آیت 👈🏻 (104) (97)
3سورہ ھود
آیت 👈🏻 (112)
4سورہ فصلت
آیت👈🏻 (30)
5سورہ السباء
آیت👈🏻 (46)
6سورہ محمد
آیت👈🏻 (35)
7سورہ ال عمران
آیت👈🏻 (52)_(169)
8سورہ القمان
ایت👈🏻(17)__(18)
9سورہ جمع
ایت 👈🏻(2)
10سورہ انفال
آیت👈🏻(24)
11سورہ النساء
آیت👈🏻(46)
12سورہ یونس
آیت👈🏻 (36)
اگر کہین کوئی غلطی پیش آۓ تو ضرور اطلاع کیجۓ گا
حماسہ پانچ عناصر سے مل کر بنتا
1 :عمل واقدام
2:ارادہ
3:حرکت
4: شجاعت
5:مزاحمت و مقاومت
ایک ایسا اقدام یا عمل جو شجاعانہ اور دلیرانہ ہو اس کے اندر مبارزاتی پہلو بھی ہو تو وہ لامحالہ رزمی اقدام کہلائے گا
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں