ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات دیے گئے ہیں، ان میں سے درست جواب کا انتخاب کریں۔ آخر میں “Submit” بٹن دبائیں۔
1. مسلمانوں کا آپس میں اتحاد کس طرح ممکن ہے؟
2. سیرت نویسی اور سیرت بیان کرنے پر پابندی لگنے کی وجہ سے کیا چیز متاثر ہوئی؟
الف: جھوٹے لوگوں کا بازار گرم ہوا اور من گھڑت احادیثِ سیرت بیان ہونا شروع ہوا ✔️
3. کیا کوئی میٹرک یا ایف ایس سی تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد بہترین طبیب اور ڈاکٹر بن سکتا ہے؟
الف: جی نہیں، ڈاکٹر بننے کے لیے ایم بی بی ایس یا اس کے مساوی تعلیم حاصل کرنا پڑتی ہے
ب: جی، میٹرک کے بعد انسان بہترین ڈاکٹر بن سکتا ہے اور مختلف بیماریوں کا علاج کر سکتا ہے
ج: جی نہیں، کیونکہ کسی انسان کے اندر موجود بیماری کو جانچنے کے لیے اس سے متعلق علم کا حاصل کرنا ضروری ہوتا ہے، بالکل اسی طرح ایک مجتہد اور مفتی بننے کے لیے بھی اسی شعبہ سے مربوط بہت زیادہ علم حاصل کرنا ضروری ہے
4. مندرجہ ذیل حدیث کس کا فرمان ہے؟:
5. سیرت ممنوع رہنے کی وجہ سے مجھے خوف ہے کہ: "فَإِنيِّ خِفۡتُ دُرُوسَ الۡعِلۡمِ وَذهَاَبَ الۡعُلَمَاءِ" (یعنی؛ مجھے خوف ہے کہ علم باقی نہ رہے علماء بھی ختم ہو جائیں گے)
6. جب سیرت نگاری پر پابندی کو سو سال ہو گئے تو کس کی حکومت تھی اور انہوں نے کس کو سیرت لکھنے کی اجازت دی؟
الف: بنی امیہ کی حکومت تھی، انہوں نے ابوبکربن حزم سمیت اپنے خاص کچھ کارندوں کو اجازت دی کہ وہ سیرتِ نبی پر کام کریں ✔️
7. ابو بکر بن حزم کون تھا؟ ✔️
الف: بنی امیہ کا کارندہ، بنی امیہ کا قاضی القضاۃ رہا ہے اور تین ہزار دینار تنخواہ لیتا تھا
8. "ذِکر اللہ عِبادَۃ، ذِکرِی عِبَادَۃ، ذِکرُ عَلِی ابن أَبِی طَالِب عبادَۃ"
9. کربلا میں امام حسینؑ نے حضرت علی اکبرؑ کے سینے کی طرف دیکھ کر فرمایا؛ ”یا عَلي عَلىَ اَلدُّنيَۡا بعَۡدَكَ اَلۡعَفَا"۔
10. حسینیؑ کاروان کربلا کب پہنچے؟
"کوئز مقابله | سیرتِ سرورِ عالَم صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلۤم" [تیسری مجلس]
درست جوابات
1. (ج) اوزاعی نے کہا
2. (ب) عمر ابن عبدالعزیز سے
3. (د) تینوں جوابات درست ہیں
4. (الف) ناصبی کا کوئی فرقہ نہیں ہے، وہ دشمنِ اہلِ بیت کے لیے تیار کیے گئے ایک خاص گروہ کا نام ہے
5. (د) تینوں جوابات درست ہیں
6. (ب) اے علی علیہ السلام! صرف مؤمن آپ سے محبت کرے گا اور صرف منافق آپ سے بغض رکھے گا اور دشمنی رکھے گا
7. (ج) اسے چھببیس ہزار حج کا ثواب ملتا ہے
8. (الف) نبی اکرم (ص) کی حدیث سب کو معلوم تھا کہ حضرت علی کی فضیلت سننے، سنانے، لکھنے، دیکھنے وغیرہ کا کیا اجر ہے اور کتنا ثواب ملتا ہے۔ اس لیے جس کو جہاں موقع ملا بادشاہوں سے نظریں بچا کر کسی طرح چھپا کے اس نے فضیلت لکھ دی
9. (ب) حضرت مسلم ابن عقیل (سفیر امام حسینؑ) کو
10. (ج) ایسا ہونا چاہیے کہ اسے دیکھ کر لوگ کہیں کہ یہ حسینؑ والا ہے اور بلند کردار کا مالک ہونا چاہیے
سوال نامہ
ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات دیے گئے ہیں، ان میں سے درست جواب کا انتخاب کریں۔ آخر میں “Submit” بٹن دبائیں۔
1. "ہمیں پہلے حضرت علیؑ پر تبرّا کرنا پڑتا تھا پھر جا کر ہمیں انعام ملتا تھا" یہ کس نے کہا؟
*
(الف) ذہبی نے اوزاعی کو کہتے ہوئے سنا
(ب) اوزاعی نے ذھبی کو کہتے ہوئے سنا
(ج) اوزاعی نے کہا
(د) الف اور ج درست ہے۔ ✔️
2. سب سے زیادہ سیرت کس کے دور میں لکھی گئی؟
*
(الف) عباسی خلیفہ متوکل سے ✔️
(ب) عمر ابن عبدالعزیز سے
(ج) ھارون رشید سے
(د) تینوں درست ہے
3. متوکل کون تھا؟
*
(الف) متوکل وہ تھا جس نے علماء، محدثین، سیرت نگاروں اور مفسرین کو جمع کر کے سامراء لے گئے وہاں لے جا کر اس نے کہا کہ مجھے رؤیت کی احادیث نشر کرنا ہے (یعنی خدا کو ظاہری آنکھوں سے دیکھا جا سکتا ہے)
(ب) متوکل وہ ہے جس نے قبر امام حسینؑ کو منہدم کیا اور وہاں ہل چلا کر فرات کا پانی چھوڑ دیا ✔️
(ج) متوکل متفقہ طور پر ایک ناصبی ہے، اھل بیتؑ کا دشمن ہے
(د) تینوں جوابات درست ہیں
4. ناصبی کس فرقے سے تعلق رکھتے ہیں؟
کیا ناصبی اھل سنت ہیں
*
(الف) ناصبی کا کوءی فرقہ نہیں ہے، وہ دشمنِی اھلِ بیت کے لیے تیار کیے گئے ایک خاص گروہ کا نام ہے ✔️
(ب) جی، ناصبی کا تعلق اھل سنت سے ہے
(ج) ناصبی کا تعلق اھل تشیع کے کچھ گروہ سے ہے
(د) ب اور ج دونوں درست ہیں
5. رسولِ اکرم(ص) نے فرمایا کہ "اِنّ اللہَ جَعَلَ لِأخِی فَضَؤئل لَا تحصی کَثرتًا" یعنی؛ اللہ تعالیٰ(ج) نے میرے بھائی علی علیہ السلام کے اتنے فضائل بیان کیے ہیں جس کو کوئی شمار کر ہی نہین سکتا۔
اس کی وضاحت کرتے ہوئے آپ(ص) نے کیا فرمایا؟
*
(الف) اگر کوئی اقرار کرتے ہوئے حضرت علی علیہ السلام کی ایک فضیلت کا ذکر کرے اس کے اگلے پچھلے سارے گناہ معاف ہو جاتے ہیں
(ب) جو امام علی علیہ السلام کی کسی ایک فضیلت کو سن لیں تو اس نے اپنے کانوں کے ذریعے جتنے گناہ کیے ہوں گے ان تمام گناہوں کو خداوند متعال بخش دے گا
(ج) اگر کوئی کسی کتاب میں حضرت علی علیہ السلام کی فضیلت کو دیکھے تو اس نے اپنی آنکھوں سے جتنے گناہ کیے ہیں وہ سارے اللہ تعالیٰ معاف فرما دے گا ✔️
(د) تینوں جوابات درست ہیں
6. "یَاعَلِیؑ! لَا یُحبّک اِلّا مُؤمِن، وَلَا یُبغِضُکَ اِلَّا مُنَافِق" اس حدیث کا درست ترجمہ کا انتخاب کریں۔
*
(الف) اے علی علیہ السلام! تم سے وہی محبت کرے گا جس کی ولادت میں پاکیزگی ہوگی اور تم سے وہی دشمنی رکھے گا جس کی ولادت میں خباثت ہوگی
(ب) اے علی علیہ السلام! صرف مؤمن آپ سے محبت کرے گا اور صرف منافق آپ سے بغض رکھے گا اور دشمنی رکھے گا
(ج) الف اور ب دونوں غلط ہے
(د) الف اور ب دونوں صحیح ہے ✔️
7. حدیث کے مطابق اگر کوئی ایک دفعہ "یَاعَلِی" کہے، اسے کتنا ثواب ملتا ہے؟
*
(الف) اس پر جنت واجب ہے ✔️
(ب) اسے ایک حج کا ثواب ملتا ہے
(ج) اسے چھٹیس ہزار حج کا ثواب ملتا ہے
(د) الف، ب اور ج تینوں درست ہے
8. سیرت ممنوع رہی، حضرت علی علیہ السلام کی فضیلت بیان کرنے پر پابندی لگائی گئی تھی، بلکہ ایک عرصے تک حضرت علی علیہ السلام کے خلاف نفرتیں پھیلائی گئیں، پھر بھی آج کے دور میں اھلِ سنت کتب میں بھی امام علی علیہ السلام کے بارے میں فضیلت والی احادیث کیوں درج ہیں؟
*
(الف) نبی اکرم (ص) کی حدیث سب کو معلوم تھا کہ حضرت علی کی فضیلت سننے، سنانے، لکھنے، دیکھنے وغیرہ کا کیا اجر ہے اور کتنا ثواب ملتا ہے۔ اس لیے جس کو جہاں موقع ملا بادشاہوں سے نظریں بچا کر کسی طرح چھپا کے اس نے فضیلت لکھ دی ✔️
(ب) بعد میں بعض اچھے غیر شیعہ علماء نے امام علی کی احادیث اپنی کتابوں میں شامل کر دیں
(ج) غیر شیعہ کتب میں امام علی علیہ السلام کی فضیلت پر مشتمل کوئی حدیث نقل نہیں ہوئی
(د) فضیلت بیان کرنے پر کوئی پابندی نہیں لگی تھی، جب پابندی نہیں تھی تو فضیلت بھی درج ہوئی
9. کس کی شہادت کو دیباچہ کربلا اور مقدمہ کربلا کہا جاتا ہے؟
*
(الف) حضرت امام حسن علیہ السلام کی شہادت کو
(ب) حضرت مسلم ابن عقیل (سفیر امام حسینؑ) کو
(ج) حضرت مسلمؑ کے دو ننھے بیٹوں کی شہادت کو
(د) سب غلط ہے
10. امام کا شیعہ کیسا ہونا چاہیے؟
*
(الف) عام انسانوں کی طرح ہونا چاہیے، امام کے شیعہ کے لیے کوئی خاص اور الگ صفت نہیں ہے
(ب) نڈر، بہادر، خوبرو ہونا چاہیے
(ج) ایسا ہونا چاہیے کہ اسے دیکھ کر لوگ کہیں کہ حسینؑ والا ہے اور بلند کردار کا مالک ہونا چاہیے۔ ✔️
(د) تینوں درست ہے
"کوئز مقابله | سیرتِ سرورِ عالَم صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلۤم" [چوتھی مجلس]
درست جوابات
1. **د:** دورِ نبوی، دور خلفاء راشدین اور دور اموی۔
2. **الف:** عروہ ابن زبیر۔
3. **د:** تینوں باتیں درست ہیں۔
4. **الف:** ابنِ زبیر نے کہا کہ محمد(ص) کے اہل اتنے برے ہیں کہ میں اس پر درود نہیں بھیج سکتا، کیونکہ اگر میں اس پر درود بھیجوں تو اس کے اہل بیتؑ کا سینہ فخر سے چوڑا ہو جاتا ہے۔ اور مجھے یہ بات برداشت نہیں، اس لیے میں رسول اکرم(ص) پر بھی درود نہیں بھیجتا۔
5. **ج:** جی بالکل، ہم حقیقی سیرت جان سکتے ہیں اور اس کا ذریعہ مندرجہ ذیل ہیں: قرآن مجید، احادیثِ اہل بیت علیہم السلام۔
6. **ب:** 90 فیصد سیرت ہے۔
7. **ب:** 322 موضوعات موجود ہیں۔
8. **الف:** اگر میرے ظہور کے لیے دعا کرنی ہے تو خدا کو جنابِ سیدۃ فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا کا واسطہ دینا۔
9. **د:** تینوں درست ہیں۔
10. **ج:** الف اور ب دونوں جوابات درست ہیں۔
*
سوال نامہ
ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات دیے گئے ہیں، ان میں سے درست جواب کا انتخاب کریں۔ آخر میں “Submit” بٹن دبائیں۔
1. آج کی مجلس یعنی چوتھی مجلس میں علامہ صاحب نے سیرت کے تین ورژن کا ذکر فرمایا تھا۔ وہ کون کون سے ہیں؟
*
(الف) دور خلفاء راشدین، اموی اور عباسی
(ب) اموی، مروانی اور عباسی
(ج) اموی، زبیری اور عباسی ✔️
(د) دورِ نبوی، دور خلفاء راشدین اور دور اموی
2. مغازی (غزوات) میں پہلی کتاب کس نے لکھی؟
*
(الف) عروہ ابن زبیر ✔️
(ب) مامون رشید
(ج) ہشام بن حکم
(د) متوکل عباسی
3. رسولِ اکرم (ص) جب معراج میں تشریف لے گئے وہاں رسولِ خدا نے اللہ تعالیٰ کو دیکھا "رأَیتُ رَبی فِی صُورَۃ شَآبٍّ امرد" تو اللہ ایک لڑکے کی شکل میں تھا جس کی ابھی داڑھی نہیں آئی۔
اس روایت کے متعلق کون سی بات درست ہےَ؟
*
(الف) شیخ الاسلام ابن تیمیہ نے اس روایت کی اسناد کو صحیح قرار دیا ہے
(ب) شیعہ عقائد کی رو سے یہ روایت درست نہیں ہے۔ من گھڑت روایات میں سے ہے ✔️
(ج) یہ درست روایت نہیں ہے کیونکہ یہ قرآن کے خلاف ہے، قرآن میں ہے؛ "لَیسَ کَمِثلِہٖ شَیء" تو وہ کسی لڑکے جیسا کیسے ہو سکتا ہے؟
(د) تینوں باتیں درست ہیں
4. ابن عباس نے ابن زبیر سے کہا کہ تم اپنے بغض کی وجہ سے نماز میں اور اپنے خطبوں میں رسالت مآب(ص) پر درود نہیں بھیجتے ہو۔ تو اس نے (جواب میں) کیا کہا؟
*
(الف) ابنِ زبیر نے کہا کہ محمد(ص) کے اھل (أھیل) اتنے برے ہیں کہ میں اس پر درود نہیں بھیج سکتا، کیونکہ اگر میں اس پر درود بھیجوں تو اس کے اھلبیتؑ کا سینہ فخر سے چوڑا ہو جاتا ہے۔ اور مجھے یہ بات برداشت نہیں، اس لیے میں رسول اکرم(ص) پر بھی درود نہیں بھیجتا
(ب) ابن زبیر نے جواب دیا کہ یہ تم غلط کہہ رہے ہیں۔ میں رسول اکرم (ص) پر درود بھیجتا ہوں۔ ✔️
(ج) ابن زبیر نے کہا کہ میں نماز میں درود پڑھتا ہوں لیکن خطبوں میں نہیں پڑھتا
(د) تینوں غلط ہے
5. سیرتِ نبوی کے ساتھ ایسے بہت سارے مشکلات درپیش رہے ہیں اور سیرت نگاری پابندیوں کی زد میں رہی ہے تو آج کے دور میں کیا ہم حقیقی سیرت حاصل کر سکتے ہیں؟ اور کیسے؟
*
(الف) جی نہیں، کیونکہ اب امام زمانہ عج کے ظہور کے بعد ہی ہم حقیقی سیرت جان سکیں گے
(ب) جی نہیں، اتنے سارے پابندیوں کی وجہ سے کوئی ایسا ذریعہ محفوظ نہیں رہا تھا جس کے ذریعے ہم حقیقی سیرت معلوم کر سکے۔ اور ہم حقیقی سیرت جاننے سے محروم رہ گئے
(ج) جی بالکل، ہم حقیقی سیرت جان سکتے ہیں اور اس کا ذریعہ مندرجہ ذیل ہیں: قرآن مجید، احادیثِ اھل بیت علیہم السلام ✔️
(د) تینوں جوابات غلط ہیں
6. علامہ انور علی نجفی صاحب کے بیان کے مطابق قرآن مجید کی کتنا فیصد سیرت ہے؟
*
(الف) 25فیصد سیرت ہے
(ب) 90فیصد سیرت ہے
(ج) پورا کا پورا قرآن ہی سیرت ہے
(د) 48فیصد سیرت ہے
7. قرآن مجید میں سیرت کے کتنے موضوعات موجود ہیں؟
*
(الف) کم و بیش 500 موضوعات ہیں
(ب) 322 موضوعات موجود ہیں
(ج) 320 آیات موجود ہیں
(د) قرآن میں کسی بھی سیرت کے موضوع پر گفتگو نہیں ہوئی، لہٰذا قرآن میں کوئی سیرت موجود ہی نہیں
8. امامِ زمانہ عجّ کے ظہور کے لیے دعا کرنی ہو تو کس کا واسطہ دینا چاہیے؟ امام زمانہ عجّ نے خود کیا فرمایا؟
*
(الف) اگر میرے ظہور کے لیے دعا کرنی ہے تو خدا کو جنابِ سیدۃ فاطمۃ الزھرآء سلام اللہ علیہا کا واسط دینا
(ب) اگر میرے ظہور کے لیے دعا کرنی ہے تو خدا کو جنابِ سیدۃ زینب بنت فاطمۃالزھرا سلام اللہ علیہما کا واسط دینا
(ج) اگر میرے ظہور کے لیے دعا کرنی ہے تو خدا کو جنابِ کربلا کے شہدآء کا واسط دینا
(د) الف، ب اور ج تینوں غلط ہے
9. صحیح مسلم کے مطابق: ابو سفیان نے اسلام قبول کرنے کے بعد رسول اکرم (ص) کو تین چیزوں کی آفرکی۔
وہ کون کون سی تین چیزیں ہیں؟
*
(الف) اس کی بیٹی ام حبیبہ سے رسول اکرم(ص) شادی کرے گا
(ب) رسول اکرم (ص) کے پاس پڑھے لکھے لوگوں کی کمی تھی اس لیے کاتبِ وحی کے طور پر اپنا بیٹا (معاویہ) رسول اکرم (ص) کے حوالے کرے گا
(ج) وہ خود محاذِ جنگ پہ جا کر کفار کے ساتھ جنگ کرے گا
(د) تینوں درست ہے
10. شیعہ کے نزدیک یہ روایت جھوٹی ہے۔
وجہ کیا ہے؟ کیوں یہ روایت جھوٹی ہے؟
*
(الف) تاریخی حقائق کے خلاف ہے؛ ابو سفیان نے فتح مکہ کے موقع پر اسلام قبول کیا ہے جب کہ امّ حبیبہ سے رسالت مآب(ص) کی شادی فتح مکہ سے پہلے ہوئی ہوئی تھی
(ب) اسی ایک روایت کے علاوہ معاویہ کے کاتبِ وحی ہونے کی کوئی اور دلیل نہیں ہے۔ اور یہ روایت تاریخی حقائق کی رو سے جعلی ثابت ہو چکی
(ج) الف اور ب دونوں جوابات درست ہیں
(د) سب غلط ہے
"کوئز مقابله | سیرتِ سرورِ عالَم صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلۤم" [پانچویں مجلس]
درست جوابات
یہاں آپ کے سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1. **(ج)** 12 یا 17ربیع الاول میلاد ملکی ہے، جبکہ حضرت آدم کی تخلیق سے پہلے رسالت مآب(ص) کی میلاد میلادِ ملکوتی ہے۔
2. **(د)** الف اور ب دونوں درست دلیل ہے۔
3. **(د)** الف اور ج درست ہے۔
4. **(الف)** کُنتُ نَبِیًّا وَآدَمُ بَینَ المَآء وَالطِّین -کُنتُ نَبِیًّا وَآدَمُ بَینَ الرُّوحِ والجَسَدِ (حضرت آدمؑ آب و گل میں تھا - وہ روح و جسد میں تھا)
5. **(ج)** الف اور ب درست ہے۔
6. **(د)** الف اور ب دونوں جوابات درست ہیں۔
7. **(ج)** عرفات کے دن، حضرت امیر المؤمنین علی ابن ابیطالبؑ کے بارے میں، اھل سنت عالم دین امام شافعی نے نقل کی۔
8. **(د)** دونوں جوابات غلط ہیں۔
9. **(ج)** "مِن الحُسینِ اِلٰی الحَبِیب"
10. **(ج)** حضرت حمزہ کا بدن چیر کر ان کا جگر چبانے والی بنی امیہ کی ایک خاتون۔
سوال نامہ
ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات دیے گئے ہیں، ان میں سے درست جواب کا انتخاب کریں۔ آخر میں “Submit” بٹن دبائیں۔
1. رسول اکرم (ص) کی میلاد ملکوتی اور میلاد ملکی میں کیا فرق ہے؟
*
(الف) 12ربیع الاول-عام الفیل میلاد ملکی ہے اور 17ربیع الاول، میلاد ملکوتی
(ب) 17ربیع الاول میلادِ ملکی ہے اور 12ربیع الاول میلادِ ملکوتی ہے
(ج) 12 یا 17ربیع الاول میلاد ملکی ہے، جبکہ حضرت آدم کی تخلیق سے پہلے رسالت مآب(ص) کی میلاد میلادِ ملکوتی ہے
(د) قبل خلقتِ حضرت آدمؑ آپ(ص) کی میلاد میلاد ملکی ہے جبکہ 12 یا 17ربیع الاول کو میلادِ ملکوتی ہے
2. حضرتِ آدم (ع) کی خلقت سے پہلی رسول اکرم(ص) کی ولادت پر دلیل کیا ہے؟
*
(الف) سورہ احزاب کی آیت نمبر:7 "وَاذِۡ اخََذۡناَ مِنَ النَّبیِ نَ مِیۡثَاقَہُمۡ وَ مِنۡکَ وَ مِنۡ نوُّۡحٍ وَّ ابِۡرٰہِیۡمَ وَ مُوۡسٰی وَ عِیۡسَی ابۡنِ مَر یَمَ" (یعنی: اور جب ہم نے انبیاء سے اُن کا عہد لیا اور (خصوصاً) آپ(ص) سے اور نوح سے اور ابراہیم سے اور موسیٰ سے اور عیسٰی ابن مریم علیہم السلام سے۔۔۔)
(ب) رسالت مآب (ص) فرماتے ہیں: "میں اور علیؑ اللہ کے نور سے خلق ہوئے اور ہم اللہ کے عرش پر دائیں جانب تھے۔ حضرت آدم کےخلق ہونے سے چودہ ہزار برس پہلے ہم عرش خدا پر خدا کی تسبیح کرتے تھے خدا کی تقدیس کرتے تھے۔"
(ج) دونوں غلط ہے۔
(د) الف اور ب دونوں درست دلیل ہے
3. احادیثِ سیرت کے مطابق اگر رسالت مآب(ص) حضرت آدم علیہ السلام کی خلقت سے 14ہزار سال پہلے نبی تھے اور خود رسول اکرم(ص) کے فرمان کے مطابق حضرت علی علیہ السلام ان کا خلیفہ اور امام تھے تو غدیر کے دن امام علیؑ کی ولایت کا اعلان جو کیا گیا وہ کیا تھا؟
*
(الف) اعلانِ ولایتِ علیؑ تو عرشِ خدا میں خلقتِ حضرت آدم سے پہلے ہوا تھا، غدیر کے دن تو تنصیبِ فعلی ہوئی ہے
(ب) غدیر میں ایسا کوئی اعلان ہوا ہی نہیں
(ج) غدیر کے دن ہاتھ اٹھا کر بیعت لے کر علیؑ کی خلافت لوگوں کو دکھائی گئی ہے، جبکہ در حقیقت علیؑ کو ولایت کا منصب ولادتِ ظاہری سے پہلے ہی عطا ہو گئی تھی
(د) الف اور ج درست ہے
4. حضرت محمد(ص) کے فرمان کے مطابق جب وہ(ص) نبی تھے تو حضرت آدم کی خلقت کس سطح پر تھی؟
*
(الف) کُنتُ نَبِیًّا وَآدَمُ بَینَ المَآء وَالطِّین -کُنتُ نَبِیًّا وَآدَمُ بَینَ الرُّوحِ والجَسَدِ (حضرت آدمؑ آب و گل میں تھا - وہ روح و جسد میں تھا)
(ب) حضرت کی خلقت مکمل ہو چکی تھی
(ج) اس وقت حضرت آدمؑ ماں کے پیٹ میں تھا
(د) تینوں جوابات درست ہیں
5. ابن تیمیہ نے کون کون سے کام کیے ہیں؟
*
(الف) لفظ میں تحریف کی
(ب) دلالت میں تحریف کی اور ان روایات کو مان کر رسول اکرم(ص) کو ظاہری پیدائش سے پہلے نبی تسلیم کرے اسے کافر قرار دیا
(ج) الف اور ب درست ہے
(د) صرف الف درست ہے
6. رسالت مآب(ص) کا فرمان "کُنتُ نَبِیًّا وَآدَم۔۔۔۔" میں کس طرح تحریف کی گئی؟
*
(الف) اس نے لفظی تحریف کرتے ہوئے "کُنتُ" کی جگہ "کتبتُ نَبِیًّا۔۔۔۔" لکھا اور کہا کہ جب سے مجھے نبی لکھا گیا ہے
(ب) روایت کے مطابق کسی نے نبی(ص) سے پوچھا "مَتٰی کُنتَ نَبِیًّا" کہ آپ کب سے نبی ہیں؟ اس سوال میں اس نے تحریف کرتے ہوئے کہا: "مَتٰی کنتَ۔۔۔۔" نہیں بلکہ اس طرح ہے؛ "مَتٰی کتبتَ نبِیًّا" یعنی آپ کا نبی ہونا کب لکھا گیا؟
(ج) کوئی بھی جواب درست نہیں ہے
(د) الف اور ب دونوں جوابات درست ہیں
7. رسول اکرم(ص) نے کب اور کن سے کہا؛ "خُلِقتُ أَنا وَ أَنتَ مِن شَجَرَۃٍ فَأناأصلُھَا وَأنتَ فَرعھا"
اور یہ حدیث کس نے نقل کی ہے؟
*
(الف) عرفات کے دن، حضرت ابو بکر کے بارے میں، اھل سنت عالم دین امام شافعی نے نقل کی
(ب) دحو الارض کے دن، حضرت علی علیہ السلام سے، اھل سنت عالم دین امام احمد بن حنبل نے نقل کی
(ج) عرفات کے دن، حضرت امیر المؤمنین علی ابن ابیطالبؑ کے بارے میں، اھل سنت عالم دین امام شافعی نے نقل کی
(د) سب غلط ہے
8. ابن ابی العوجاء کون تھا؟
*
(الف) حماد بن سلمہ کا لے پالک بیٹا تھا، عمر کے آخری حصے میں جب معلوم ہوا کہ وہ زندیق ہے اور پکڑا گیا تو اس نے کہا کہ اس نے مسلمانوں کی کتابوں میں چار ہزار جھوٹی احادیث شامل کر دی ہیں
(ب) ایک موثق راوی تھا
(ج) الف اور ب دونوں درست ہیں
(د) دونوں جوابات غلط ہیں
9. حضرت امام حسین علیہ السلام نے اپنے دوست حبیب ابن مظاہر کو خط لکھا اور کربلا بلایا تو اس خط میں حبیب کو کیا کہہ کر مخاطب فرمایا؟
*
(الف) "مِن الحُسینِ اِلٰی الفَقِیہ"
(ب) صحابی کہہ کر مخاطب کیا تھا
(ج) "مِن الحُسینِ اِلٰی الحَبِیب"
(د) الف اور ج درست ہے
10. "ھند بنت عروۃ" کون تھی؟
*
(الف) ابو سفیان کی بیوی
(ب) معاویہ کی ماں
(ج) حضرت حمزہ کا بدن چیر کر ان کا جگر چبانے والی بنی امیہ کی ایک خاتون
(د) تینوں جوابات درست ہیں
"کوئز مقابله | سیرتِ سرورِ عالَم صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلۤم" [چھٹی مجلس]
درست جوابات
یہاں آپ کے سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:
1. **(ب)** میرے نور سے آسمان و زمین بنائے گئے اور علیؑ کے نور سے عرش و کرسی کو بنایا گیا۔
2. **(ج)** آل محمد علیہم السلام سے۔
3. **(ب)** کافر وہ ہوگا جو رسالت مآب(ص) کی نبوت و رسالت کا انکار کرے گا اور عنید وہ ہے جو علیؑ کی ولایت کا انکار کرے گا۔
4. **(د)** صرف ب اور ج درست ہے۔
5. **(ب)** حضرت محمد(ص) کا فرمان ہے۔ ذبیحَین سے مراد حضرت آپ(ص) کے جدّامجد حضرت اسماعیلؑ اور آپ(ص) کے والدِماجد حضرت عبداللہ ہیں۔
6. **(الف)** سورج کا جواب؛ "وَعَلَيکَ السّلام یَاأمیرالمُؤمِنین یاأوّل یا آخر یَا ظَاھِر یَا بَاطِن" ، یہ سن کر دیگر سارے بے ہوش ہو گئے۔
7. **(ج)** اہلِ تشّع اس کو درست نہیں سمجھتے، کیونکہ اس واقعے کو درست مان لیا جائے تو رسالت مآب میں نقص ہونا لازم آتا ہے جو کہ محال ہے۔
8. **(ب)** جواب یں فرمایا؛ "مَا أَقرَأُ؟" یعنی کیا پڑھوں، بتاؤ؟
9. **(ج)** الف اور ب درست ہے۔
10. **(د)** ب اور ج درست ہے۔
سوال نامہ
ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات دیے گئے ہیں، ان میں سے درست جواب کا انتخاب کریں۔ آخر میں “Submit” بٹن دبائیں۔
1. روایت کو مکمل کریں:
رسول اکرم(ص) نے فرمایا؛ "خدانے میرا نور اور علیؑ کا نور خلق فرمایا، پھر وہ نور پھوٹے تو۔۔۔"
*
(الف) میرے نور سے آسمان بنائے گئے اور علیؑ کے نور سے زمین بنائی گئی
(ب) میرے نور سے آسمان و زمین بنائے گئے اور علیؑ کے نور سے عرش و کرسی کو بنایا گیا
(ج) میرے نور سے عرش و کرسی بنائے گئے جبکہ علیؑ کے نور سے زمین و آسمان خلق کیے گئے
(د) مجھ محمد(ص) کے نور سے زمین بنائی گئی اور علیؑ کے نور سے آسمان کی تخلیق کی گئی
2. فرشتوں نے اللہ تعالیٰ کی تسبیح کرنا کن سے سیکھی؟
*
(الف) اللہ تعالیٰ سے براہ راست
(ب) حضرت آدم علیہ السلام سے
(ج) آل محمد علیہم السلام سے
(د) سب غلط ہے
3. قرآن مجید کی آیت مجیدہ ہے "ألقِیَا فِی جَھَنَّمَ کُلّ کَفَّارٍ عَنِیدٍ"
اس آیت مجید کی روشنی میں جب قیامت ہوگی تو حضرت محمد اور حضرت علیؑ سے کہا جائے گا جسے چاہو جنت میں ڈال دیں اور جسے چاہو جہنم میں ڈال دیں اور رسول اکرم(ص) اور امام علیؑ دونوں ہر کافر اور عنید کو جہنم میں ڈالیں گے۔
علامہ صاحب کے بیان کے مطابق اس میں کافر اورعنید کون کون ہوں گے؟
*
(الف) جو علیؑ کی ولایت کا منکر ہوگا وہ کافر ہے اور جو حضرت محمد(ص) کی نبوت کا منکر ہوگا وہ عَنِید ہے
(ب) کافر وہ ہوگا جو رسالت مآب(ص) کی نبوت و رسالت کا انکار کرے گا اور عنید وہ ہے جو علیؑ کی ولایت کا انکار کرے گا۔
(ج) جو رسالت کا منکر ہوگا وہ کافر اور منکر ہے
(د) جو ولایتِ علیؑ کا منکر ہوگا وہ کافر بھی ہے اور عَنِِید بھی
4. "وَوَجَدَکَ ضَآلّاً فَھَدَی" اس آیت مجید کا شانِ نزول کیا ہے؟
*
(الف) حضرت محمد اونٹ چَرانے کے لیے تشریف لے جاتے تھے ایک ان کے واپس آنے میں دیر ہوگئی تو حضرت عبد المطلب نے آکر خانہ کعبے کے پردے کو تھام کر اعلان کیا جو بھی میرے محمد(ص) کو ڈھونڈ کے لائے گا اسے انعام سے نوازا جائے گا
(ب) ایک دفعہ حضرت محمد غائب ہوگئے تو حضرت ابو طالب نے انہیں ڈھونڈ نکالا
(ج) جب کبھی بچپنے میں حضرت محمد(ص) کہیں گم جاتے تھے تو کسی نہ کسی وسیلے اور ذریعے سے انہیں رات ہونے سے پہلے ڈھونڈ لیا جاتا تھا اس لیے یہ آیت نازل ہوئی
(د) صرف ب اور ج درست ہے
5. "أنا اِبن الذَّبِیحَین" یہ کن کا فرمان ہے اور ذبیحین کون ہیں؟
*
(الف) حضرت علیؑ کا فرمان ہے، زبیحَین حضرت اسماعیل اور حضرت ابو طالب ہیں
(ب) حضرت محمد(ص) کا فرمان ہے۔ ذبیحَین سے مراد حضرت آپ(ص) کے جدّامجد حضرت اسماعیلؑ اور آپ(ص) کے والدِماجد حضرت عبداللہ ہیں
(ج) دونوں درست ہے
(د) الف اور ب دونوں غلط ہے
6. ایک دفعہ رسول اکرم(ص) نے اپنے بعض اصحاب سے فرمایا کہ کل تم نے علیؑ کے ساتھ بقیع میں فلاں جگہ چلے جانا ہے وہاں سورج تم سے کلام کرے گا۔۔۔
جب وہاں پہنچے اور امام علیؑ نے سورج کو سلام کیا تو سورج نے کن الفاظ کے ساتھ جواب دیا؟
اور سورج کا جواب سن کر امامؑ کے ساتھ جانے والوں کی کیا حالت ہو گئی؟
*
(الف) سورج کا جواب؛ "وَعَلَيکَ السّلام یَاأمیرالمُؤمِنین یاأوّل یا آخر یَا ظَاھِر یَا بَاطِن" ، یہ سن کر دیگر سارے بے ہوش ہو گئے۔
(ب) سورج کی طرف سے جواب ملا؛ "وَعَلَيکَ السّلام یَاأمیرالمُؤمِنین وَرَحمَتُ اللّٰہ وبَرَکَاتہ" ، امام کے ساتھ جو لوگ تھے وہ سارے خوش ہو گئے اور امام کو مبارک باد دیے
(ج) سورج سے جواب آیا؛ "وَعَلَيکَ السّلام یَاأمیرالمُؤمِنین یاأوّل یا آخر یَا ظَاھِر یَا بَاطِن" ساتھ موجود اصحابِ پیامبر سارے خوش ہو گئے اور امام علیؑ کو گلے لگایا
(د) سب درست ہے
7. واقعہ شقّ صَدر کے بارے میں شیعہ عقیدہ کیا ہے؟
*
(الف) ہمارے نزدیک یہ واقعہ درست ہے اور رسول اکرم(ص) کا سینہ چاک کیا گیا اور صاف کر کے دوبارہ ٹانکے لگائے گئے
(ب) یہ واقعہ صحیح ہے، اور اھل سنت مصادر میں موجود اس سلسلے میں روایت قابل قبول ہیں
(ج) اہلِ تشّع اس کو درست نہیں سمجھتے، کیونکہ اس واقعے کو درست مان لیا جائے تو رسالت مآب میں نقص ہونا لازم آتا ہے جو کہ محال ہے
(د) ہمارا عقیدہ ہے کہ رسالت مآب(ص) کا دو دفعہ اس طرح کا شق صدر کا آپریشن ہوا ہے
8. سیرت اھل بیت کے مطابق جب پہلی وحی نازل ہوئی اور حضرت جبریلؑ نے کہا: "اِقرَأ!" تو رسولِ اکرم(ص) نے کیا جواب دیا؟
*
(الف) فرمایا؛ "مَا أنا بِقَارِئٍ۔۔۔!" یعنی میں پڑھا ہوا نہیں ہوں
(ب) جواب یں فرمایا؛ "مَا أَقرَأُ؟" یعنی کیا پڑھوں، بتاؤ؟
(ج) کچھ بھی نہیں کہا، صرف سنتا رہا
(د) سب غلط ہے
9. رسالت مآب(ص) کی فرمان کے مطابق سب سے پہلے جنّت میں کون داخل ہوگا؟
*
(الف) "أوََّلَ مَنۡ یَدۡخُلُ الَۡجَنَّۃَ علیّ بن أبی طالب عليه السّلام"
(ب) جو سب سے پہلے جنت میں داخل ہوگا وہ حضرت علی ابن ابیطالب علیہما السلام کی ذات ہوگا
(ج) الف اور ب درست ہے
(د) جنت میں سب سے پہلے حضرت آدم علیہ السلام داخل ہوگا
10. اھل تشیّع کے نزدیک رسول اکرم(ص) کی ولادت باسعادت کس تاریخ کو ہوئی؟
*
(الف) 12 ربیع الأول کو ہوئی کتبِ احادیث میں یہی لکھا ہوا ہے
(ب) 12ربیع الأول کو نہیں ہو سکتی کیونکہ رسول اکرم(ص) کے گھر کے کسی بھی فرد نے یہ نہیں کہا کہ 12تاریخ کو پیدا ہوا، اور گھر والے بہتر جانتے ہیں
(ج) ولادت باسعادت 17ربیع الأول کو ہوئی، روایاتِ اھل بیت علیہم السلام میں ایسا کہا گیا ہے
(د) ب اور ج درست ہے
درست جوابات
یہاں آپ کے سوالات کے جوابات درج ذیل ہیں:
1. (الف) اسے مصر کے فاطمیوں کو ختم کرنے کا ٹاسک دیا گیا تھا کہ یہ فاطمیون کو ختم کرے تاکہ صلیبیوں کے لیے آسانی ہو سکے، اور اس نے مصر پر حملہ کیا بہت سارے بے گناہوں کو موت کے گھاٹ اتار دیے
2. (الف) رسول اکرم(ص) کی سنت ہے کیونکہ امام حسینؑ کی شہادت سے پہلے خود رسول(ص) نے واقعہ کربلا کا ذکر کر کے رویا
3. (ب) بنی امیہ کی جانب سے عتبہ، شیبہ اور ولید آئے تھے اور اسلامی سپاہیوں میں حمزہ، عبیدہ اور امیر المؤمنین حضرت علیؑ تشریف لے گئے تھے
4. (ج) ستر/۷۰ مشرکین مارے گئے ان میں سے پینتیس/۳۵ مشرکین کو علی ابن ابیطالبؑ نے واصلِ جہنم کیا اور باقی پینتیس کو ان فرشتوں نے مسلمانوں کے ساتھ مل کر علیؑ کی مدد سے واصلِ جہنم کیا
5. (ب) ان کا رسولِ خدا(ص)، حضرت امیرالمؤمنین علیؑ اور جنابِ حمزہ کو قتل کرنے کا منصوبہ تھا
6. (ب) منافقین جو ظاہراً کسی ایک گروہ کا حصہ ہوتا ہے لیکن کام اس گروہ کے دشمنوں کے لیے کرتا ہے اس طرح کسی قوم کو اندر سے کھوکھلا کرتے ہیں
7. (ب) یہ افواہ پھیلائی گئی کہ "رسولِ خدا شہید ہوگئے" یہ سن کر بڑے بڑے صحابی احد کا میدان چھوڑ کر تشریف لے گئے
8. (الف) صلاح الدین ایوبی نے شیعوں کی نسل کشی (genocide) کی، اور دولاکھ سے زیادہ مصری فاطمیوں کا قتل کیا
9. (د) شیعیت مرجعیت کی پیروی کرتی ہے، جب برطانیہ اور سلطنتِ عثمانیہ آمنے سامنے ہو گئے تو شیعوں نے اپنی مرجعیت کی بات مانتے ہوئے سلطنتِ عثمانیہ کا ساتھ دیا اور کفار کا مقابلہ کیا تاکہ اسلام کے نام پہ جو سلطنت ہے وہ باقی رہے
10. (ج) الف اور ب دونوں جواب درست ہے
سوال نامہ
ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات دیے گئے ہیں، ان میں سے درست جواب کا انتخاب کریں۔ آخر میں “Submit” بٹن دبائیں۔
1. صلاح الدین ایوبی کو جسے ہیرو مانا جاتا ہے، اس کی حقیقت کیا تھی؟
*
(الف) اسے مصر کے فاطمیوں کو ختم کرنے کا ٹاسک دیا گیا تھا کہ یہ فاطمیون کو ختم کرے تاکہ صلیبیوں کے لیے آسانی ہو سکے، اور اس نے مصر پر حملہ کیا بہت سارے بے گناہوں کو موٹ کے گھاٹ اتار دیے
(ب) وہ واقعاً تاریخ اسلام میں حقیقی ہیرو ہے جس نے فلسطین کو یہودیوں سے بچایا
(ج) درحقیقت صلاح الدین ایوبی نے فلسطین کو یہودیوں کے حوالے کیا ہے
(د) الف اور ج دونوں درست ہے
2. امام حسینؑ کی شہادت پر رونا کی کیا حیثیت ہے؟
*
(الف) رسول اکرم(ص) کی سنت ہے کیونکہ امام حسینؑ کی شہادت سے پہلے خود رسول(ص) نے واقعہ کربلا کا ذکر کر کے رویا
(ب) جو شخص مر جاتا ہے اس پر رویاجاتا ہے، جبکہ امام حسینؑ اور ان کے اصحاب تو شہید ہیں اور شہید زندہ ہوتا ہے، اس لیے زندہ شخص پر رونا صحیح نہیں ہے
(ج) رونا جائز نہیں کیونکہ جس چیز کے لیے رونے سے اگر کوئی چیز واپس مل جاتی ہے تو ٹھیک ہے، اور جو مر گیا ہے اس کے اوپر رونے سے وہ دوبارہ زندہ نہیں ہوگا
(د) ب اور ج درست ہے
3. جنگ بدر میں بنی امیہ کے کون سے تین افراد میدان میں لڑنے کے لیے آئے تھے اور اسلام کی طرف سے کون مدّ مقابل تھے؟
*
(الف) بنی امیہ سے معاویہ، مروان اور ولید آئے اور ان کے مقابلے میں اسلامی سپاہیوں میں حضرت علیؑ، حمزہ اور عبیدہ شامل تھے
(ب) بنی امیہ کی جانب سے عتبہ، شیبہ اور ولید آئے تھے اور اسلامی سپاہیوں میں حمزہ، عبیدہ اور امیر المؤمنین حضرت علیؑ تشریف لے گئے تھے
(ج) بنی امیہ کی طرف سے جنگ کے لیے ابو سفیان، معاویہ اور مروان تھے جبکہ اسلام کی طرف سے سلمان، طلحہ اور زبیر جنگ میں گئے
(د) تینوں جوابات غلط ہیں
4. جنگ بدر میں کتنے مشرکین مارے گئے؟ اور کس نے کتنوں کو مارا؟
*
(الف) ستر/۷۰ مشرکین مارے گئے ان سب کو حضرت علیؑ نے قتل کیا
(ب) نوے/۹۰ مشرکین مارے گئے ان میں سے پچاس کو اصحاب نے مارا باقیوں کو فرشتوں نے جو مدد کے لیے آئے تھے
(ج) ستر/۷۰ مشرکین مارے گئے ان میں سے پینتیس/۳۵ مشرکین کو علی ابن ابیطالبؑ نے واصلِ جہنم کیا اور باقی پینتیس کو ان فرشتوں نے مسلمانوں کے ساتھ مل کر علیؑ کی مدد سے واصلِ جہنم کیا
(د) ان میں سے کوئی بھی جواب درست نہیں ہے
5. جنگ احد میں دشمنوں کا پہلا منصوبہ اور پلان کیا تھا؟
*
(الف) ان کا پلان یہ تھا کہ انہوں نے تین اہم اسلامی شخصیات کو ختم کرنا ہے، اگر ان تینوں کو ختم کیا گیا تو قصہ تمام ہو جائے گا۔
(ب) ان کا رسولِ خدا(ص)، حضرت امیرالمؤمنین علیؑ اور جنابِ حمزہ کو قتل کرنے کا منصوبہ تھا
(ج) صرف ایک شخصیت حضرت علیؑ کو قتل کرنے کا پلان تھا
(د) الف اور ب دونوں درست ہیں
6. ففتھ کالم (fifth column) کس قسم کے لوگوں کو کہا جاتا ہے؟
*
(الف) مشرکین کو جو خداوندمتعال(ج) کے لیے شریک ہونے کا قائل ہیں
(ب) منافقین جو ظاہراً کسی ایک گروہ کا حصہ ہوتا ہے لیکن کام اس گروہ کے دشمنوں کے لیے کرتا ہے اس طرح کسی قوم کو اندر سے کھوکھلا کرتے ہیں
(ج) صحابہ کے لیے یہ اصطلاح استعمال کیا جاتا ہے
(د) الف اور ج دونوں درست ہیں
7. جنگ احد میں منافقین کی جانب سے جو افواہ پھیلائی گئی وہ کیا تھی؟
*
(الف) افواہ یہ اڑائی گئی کہ مالِ غنیمت صرف جنگ لڑنے والوں کو ملے گا۔ یہ سن کر درّہ پہ جن لوگوں کو بٹھایا گیا تھا انہوں نے رسول(ص) کا حکم پسِ پشت ڈال کر مال غنیمت لوٹنے اتر آئے اور پیچھے خالد بن ولید نے حملہ کیا
(ب) یہ افواہ پھیلائی گئی کہ "رسولِ خدا شہید ہوگئے" یہ سن کر بڑے بڑے صحابی احد کا میدان چھوڑ کر تشریف لے گئے
(ج) الف اور ب دونوں جواب درست ہے یعنی مذکورہ دونوں افواہیں یکے بعد دیگرے پھیلائی گئیں
(د) کوئی افواہ نہیں پھیلائی گئی
8. مصر، جو شیعوں کا تھا آج وہاں شیعہ نہ ہونے کے برابر ہے۔ ایسا کیا ہوا کہ وہاں باقی اسلامی فرقے آباد ہیں لیکن شیعہ نہیں۔ کیوں؟
*
(الف) صلاح الدین ایوبی نے شیعوں کی نسل کشی (genocide) کی، اور دولاکھ سے زیادہ مصری فاطمیون کا قتل کیا
(ب) وہابیوں کی تبلیغ کی وجہ سے سارے لوگوں نے شیعیت چھوڑ دی
(ج) ایسا کچھ بھی نہیں ہوا، بلکہ اس کے برعکس آج بھی مصر میں شیعہ اکثریت میں ہے
(د) تینوں جواب غلط ہے
9. سلطنتِ عثمانیہ جس نے شیعوں پر بہت زیادہ ظلم کیا تھا، شیعہ مرجعیت کے حکم سے سلطنتِ عثمانیہ کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟
*
(الف) ہر موقع پر سلطنت عثمانیہ کی مخالفت کی اور سلطنت عثمانیہ کے مخالفین کا ساتھ دیا
(ب) کسی بھی موقع پر سلطنتِ عثمانیہ کے ساتھ واسطہ ہی نہیں رکھا
(ج) شیعوں نے نہ کبھی عثمانیہ سلطنت کا ساتھ دیا نہ ان کے مخالفین کا ساتھ دیا
(د) شیعیت مرجعیت کی پیروی کرتی ہے، جب برطانیہ اور سلطنتِ عثمانیہ آمنے سامنے ہو گئے تو شیعوں نے اپنی مرجعیت کی بات مانتے ہوئے سلطنتِ عثمانیہ کا ساتھ دیا اور کفار کا مقابلہ کیا تاکہ اسلام کے نام پہ جو سلطنت ہے وہ باقی رہے
10. غزوہ احد کے حوالے سے کون سی بات درست ہے؟
*
(الف) قرآن مجید میں ساٹھ سے زیادہ آیات احد کے بارے میں ہیں
(ب) غزوہ احد بدر سے انتقام لینے کے لیے تھا
(ج) الف اور ب دونوں جواب درست ہے
(د) سب غلط ہے
"کوئز مقابله | سیرتِ سرورِ عالَم صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلۤم" [آٹھویں مجلس]
درست جوابات
یہاں آپ کے سوالات کے جوابات درج ذیل ہیں:
1. (ب) پہلی کتاب حضرت رسول اکرم(ص) کے بارے میں جبکہ آخری کتاب حضرت علیؑ کے بارے میں
2. (ب) قرآنِ صامت اور قرآنِ ناطق
3. (د) الف، ب اور ج تینوں درست ہے
4. (ب) فرمایا کہ میں علیؑ کو ایمان اور حکمت کھلا رہا ہوں
5. (د) الف، ب اور ج تینوں جوابات درست ہیں
6. (ب) بچوں میں سب سے پہلے
7. (ب) فرماتے تھے کہ: مجھ سے زیادہ میرا ربّ علیؑ کو چاہتا ہے
8. (الف) رسولِ خدا(ص) اپنے بیٹوں سے زیادہ حضرت علیؑ کو پیار کرتے تھے۔ ہم نے کسی باپ کو اپنے بیٹے کے ساتھ اتنا مہربان نہیں دیکھا جتنا رسولِ اکرم(ص) علیؑ پر مہربان تھے اور نہ کوئی بیٹا اپنے باپ کا اتنا فرمان بردار ہو سکتا ہے ہے جتنا علیؑ رسول(ص) کے فرمان بردار تھے
9. (د) وَ اَللّٰه لا یُبۡغِضُهُ أحَد مِنۡ أهَۡلِ بَیتِی وَلَا مِنۡ غَیرِهِمۡ مِنَ النَّاسِ إلاَّ وَھُوَ خَارِج مِّن الإیمَانِ" یعنی واللّٰہ! علیؑ سے کوئی بغض نہیں رکھتا چاہے وہ گھر کے اندر کے افراد ہوں یا گھر سے باہر کے افراد یعنی دیگر لوگ، مگر (اگر وہ علیؑ سے دشمنی رکھتا ہے تو) وہ ایمان کے دائرے سے نکل جاتا ہے
10. (الف) امّت کے لیے مانگتے تھے
سوال نامہ
ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات دیے گئے ہیں، ان میں سے درست جواب کا انتخاب کریں۔ آخر میں “Submit” بٹن دبائیں۔
1. محسنِ ملّت شیخ محسن علی نجفی (رح) نے اپنی زندگی کی پہلی کتاب اور آخری کتاب لکھی وہ دونوں کتابیں کس ہستی کے بارے میں ہے؟
*
(الف) دونوں کتابیں حضرت علیؑ کے بارے میں
(ب) پہلی کتاب حضرت رسول اکرم(ص) کے بارے میں جبکہ آخری کتاب حضرت علیؑ کے بارے میں
(ج) پہلی کتاب اللہ تعالیٰ کی ذات کے بارے میں جبکہ آخری کتاب حضرت رسول اکرم(ص) کے بارے میں
(د) پہلی اور آخری دونوں کتابیں حضرت امام حسینؑ کے بارے میں لکھی گئیں
2. رسول اکرم(ص) نے اپنی سیرت کے دو شاہکار چھوڑے وہ کون سے دو ہیں؟
*
(الف) کتابِ خدا اور اھل بیتؑ
(ب) قرآنِ صامت اور قرآنِ ناطق
(ج) الف اور ب دونوں دردست ہے
(د) وہ دو شاہکار قرآن مجید اور رسالت مآب(ص) کی اپنی احادیث ہیں
3. شیخ محسن علی نجفی(رح) کے مطابق مولا علیؑ کون ہے؟
*
(الف) "قَامَ عَمَلًا بِصُنعِ الاِمَام" یعنی نبی نے عملاً امام بنا کر ہمیں دکھایا
(ب) "ھُوَ صَنِیع الرَّسُول" یعنی علیؑ تربیت شدہِ رسول اکرم(ص) ہے
(ج) رَبِیبُہُ لِھٰذَا المَنصب الاِلٰھِی الرَّفِیع" یعنی رسول اکرم(ص) نے امام علیؑ کو اپنے بعد اس عظیم مَنصَب (امامتٌ) کے لیے تیار فرمایا
(د) الف، ب اور ج تینوں درست ہے
4. ایک دن حضرت ابو طالبؑ نے دیکھا کہ رسول خدا(ص) نوالہ پہلے خود چبا رہے ہیں پھر علیؑ کے منہ میں رکھ رہے ہیں۔ پوچھا کہ آپ(ص) کیا کر رہے ہیں؟
رسول اکرم(ص) نے جواب میں کیا فرمایا؟
*
(الف) رسولِ خدا(ص) نے فرمایا کہ میں علیؑ سے پیار کرتا ہوں اس لیے انہیں کھانا کھلا رہا ہوں
(ب) فرمایا کہ میں علیؑ کو ایمان اور حکمت کھلا رہا ہوں
(ج) چونکہ علیؑ خود سے نہیں کھا سکتے اس لیے انہیں کھانا کھلا رہا ہوں
(د) الف اور ج درست ہے
1. کونسا جملہ درست ہے؟
*
(الف) رسولِ خدا(ص) (کھانے کا) نوالہ چبا چبا کر مجھے کھلایا کرتے تھے
(ب) میں رسولِ اکرم(ص) کی ایسی پیروی کرتا تھا جیسے اونٹنی کا بچہ اپنی ماں کے پیچھے چلتا ہے
(ج) (رسولِ اکرم) ہر سال غارِ حِرا میں تشریف لے جاتے تھے، صرف میں دیکھتا تھا میرے علاوہ کوئی نہیں دیکھتا تھا
(د) الف، ب اور ج تینوں جوابات درست ہیں
6. جب حضرت علیؑ سے پوچھا جاتا تھا کہ اے علیؑ! آپؑ نے کب اسلام لایا؟ تو جواب میں مولا علیؑ کیا فرماتے تھے؟
*
(الف) بچپنے میں
(ب) بچوں میں سب سے پہلے
(ج) میں نے کفر کب کیا تھا؟(کہ مجھے اسلام لانا پڑے)
(د) اعلانِ نبوت کے بعد میں نے اسلام لایا
7. جب حضرت علیؑ کہیں نظر آتے تھے رسولِ خدا(ص) اس طرح "السّلامُ عَلَیکَ یَا أمِیرالمُؤمِنِین" سلام کرتے تھے
یہ بات لوگوں سے برداشت نہیں ہوتی تھی، وہ پوچھتے تھے کہ آپ(ص) اتنے زیادہ علیؑ کو کیوں چاہتے ہیں؟ ان کے جواب میں رسولِ اکرم(ص) کیا فرماتے تھے؟
*
(الف) کیونکہ علیؑ میرا وصی بنے گا
(ب) فرماتے تھے کہ: مجھ سے زیادہ میرا ربّ علیؑ کو چاہتا ہے
(ج) علیؑ اس کائنات میں بہترین انسان ہے اس لیے انہیں چاہتا ہوں
(د) تینوں جواب درست ہے
8. ابن عباس کے بیٹے نے ان سے پوچھا کہ؛ ؔرسالت مآب(ص) کو اپنے بیٹوں کون سا بیٹا زیادہ پیارا تھا؟" اس کے جواب میں ابن عباس نے کیا کہا؟
*
(الف) رسولِ خدا(ص) اپنے بیٹوں سے زیادہ حضرت علیؑ کو پیار کرتے تھے۔ ہم نے کسی باپ کو اپنے بیٹے کے ساتھ اتنا مہربان نہیں دیکھا جتنا رسولِ اکرم(ص) علیؑ پر مہربان تھے اور نہ کوئی بیٹا اپنے باپ کا اتنا فرمان بردار ہو سکتا ہے ہے جتنا علیؑ رسول(ص) کے فرمان بردار تھے
(ب) رسولِ اکرم(ص) کا کوئی بیٹا نہیں ہے
(ج) رسول اکرم(ص) اپنے سب سے بڑے بیٹے سے زیادہ محبت کرتے تھے
(د) سب سے چھوٹے بیٹے کو پیار زیادہ کرتے تھے
9. حضرت علیؑ سے بغض رکھنے کا کیا نتیجہ ہوگا؟ اور اس حکم سے کسی کو استثنا حاصل ہے یا نہیں؟ اس بارے میں حدیث کیا کہتی ہے؟
*
(الف) علیؑ سے بغض رکھنے والا شخص ایمان سے خارج ہوگا، اس حکم سے اھلِ بیتؑ کے افراد خارج ہے، یعنی اھل بیتؑ کا کوئی فرد اگر چہ علیؑ سے بغض رکھے پھر بھی وہ مؤمن ہے
(ب) جو بھی علیؑ سے بغض اور دشمنی رکھے گا وہ ایمان کے دائرے سے خارج ہوگا، لیکن ازواجِ مطہّرات میں سے کوئی علیؑ کی دشمن ہو تو وہ مؤمنہ رہتی ہے
(ج) مذکورہ دونوں جوابات درست ہیں
(د) وَ اَللّٰه لا یُبۡغِضُهُ أحَد مِنۡ أهَۡلِ بَیتِی وَلَا مِنۡ غَیرِهِمۡ مِنَ النَّاسِ إلاَّ وَھُوَ خَارِج مِّن الإیمَانِ" یعنی واللّٰہ! علیؑ سے کوئی بغض نہیں رکھتا چاہے وہ گھر کے اندر کے افراد ہوں یا گھر سے باہر کے افراد یعنی دیگر لوگ، مگر (اگر وہ علیؑ سے دشمنی رکھتا ہے تو) وہ ایمان کے دائرے سے نکل جاتا ہے
10. "مَا سَئَلتُ رَبِّی شَیئاً إِلّا اعطَانِی" یعنی میں نے خدا سے کوئی چیز طلب نہیں کی مگر جو مانگا خدا نے وہ مجھے عطا کیا ہے۔
رسولِ خدا(ص) دائم الدعا تھے، ہمیشہ دعا کرتے تھے، اگر رسولِ خدا(ص) اپنے لیے نہیں مانگ رہا تو کس کے لیے مانگا اور طلب کیا کرتے تھے؟
*
(الف) امّت کے لیے مانگتے تھے
(ب) دیگر پیامبرانِ الٰہی کے لیے مانگتے تھے
(ج) حضرت علیؑ کے لیے مانگا کرتے تھے
(د) تینوں جوابات غلط ہے
"کوئز مقابله | سیرتِ سرورِ عالَم صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلۤم" [نویں مجلس]
"کوئز مقابله | سیرتِ سرورِ عالَم صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلۤم" [نویں مجلس]
درست جوابات
یہ ہیں درست جوابات:
1. (الف) غزوہ تبوک
2. (ج) سازش کر کے مسلمانوں کو مدینہ سے باہر نکالنا پھر یہود کی مدد سے مدینے کو ٹیک اوور کرنا
3. (ب) حضرت علی علیہ السلام کو بھیجا
4. (الف) حضرت علیؑ نے واپس آکر رسالت مآب(ص) کی حفاظت فرمائی
5. (د) الف اور ب درست ہے
6. (الف) صحابہ کا ہم احترام کرتے ہیں کیونکہ ان کے ذریعے سے ہم رسول(ص) تک پہنچتے ہیں
7. (الف) رسول اکرم(ص) کو شک ہوا اور وہاں موجود سب کو بھی دوائی پلائی اور فرمایا ”اِن کُنَّ لأَنتُنَّ صَوَاحِبُ یُوسُف”
8. (ج) حرملا کو حکم ملا کہ امام حسینؑ کو شھید کرو
9. (د) اصغرؑ میرے خزانے کا سب سے قیمتی جوہر ہے
10. (ج) الف اور ب دونوں جواب درست ہیں
سوال نامہ
ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات دیے گئے ہیں، ان میں سے درست جواب کا انتخاب کریں۔ آخر میں “Submit” بٹن دبائیں۔
1. رسول اکرم(ص) کی زندگی کا آخری غزوہ کون سا تھا؟
*
(الف) غزوہ تبوک ✔️
(ب) غزوہ احد
(ج) غزوہ حنین
(د) غزوہ نہروان
2. غزوہ تبوک کے موقع پر منافقین کا پلان اے کیا تھا؟
*
(الف) رسول اکرم(ص) کو راستے سے ہٹانا
(ب) رسول اکرم(ص) کو ان کے گھر پہ ہی قتل کرنا
(ج) سازش کر کے مسلمانوں کو مدینہ سے باہر نکالنا پھر یہود کی مدد سے مدینے کو ٹیک اوور کرنا
(د) تینوں جواب درست ہے
3. غزوہ تبوک کے موقع پر منافقین کی سازش کے مقابلے میں رسول اکرم(ص) نے کس کو واپس مدینہ بھیجا کہ وہ مدینہ پر منافقین اور یہودیوں کا حملہ ناکام بنائے؟
*
(الف) حذیفہ کو بھیجا
(ب) حضرت علی علیہ السلام کو بھیجا
(ج) طلحہ اور زبیر کے ساتھ فوج بھیج دی
(د) حضرت عمر اور حضرت ابو بکر کو مدینہ سنبھالنے کے لیے بھیجا
4. جب منافقین نے دیکھا کہ حضرت علی علیہ السلام مدینہ کی حفاظت کی غرض سے رسول اکرم(ص) سے جدا ہو گئے ہیں، تو انہوں نے سوچا اپنا پلان بی سوچا کہ رسول اکرم(ص) کو قتل کرے۔
ان کے اس سازش سے رسول اکرم(ص) کو کس نے بچایا؟
*
(الف) حضرت علیؑ نے واپس آکر رسالت مآب(ص) کی حفاظت فرمائی
(ب) تمام جانثار اصحاب نے مل کر آپ(ص) کی حفاظت کی
(ج) رسول اکرم(ص) نے خود اپنا دفاع فرمایا
(د) حضرت حذیفہ اور عمار نے رسالت مآب(ص) کا دفاع کیا
5. حضرت حذیفہ کون تھے؟
*
(الف) صاحب سرِّ رسول(ص) تھے
(ب) کسی منافق کے پیچھے نماز نہیں پڑھتے تھے
(ج) الف اور ب دونوں جواب غلط ہے
(د) الف اور ب درست ہے
6. احترامِ صحابہ کے حوالے سے کونسا جزء درست ہے؟
*
(الف) صحابہ کا ہم احترام کرتے ہیں کیونکہ ان کے ذریعے سے ہم رسول(ص) تک پہنچتے ہیں
(ب) اگر کوئی صحابی ہمیں رسول(ص) سے روک رہا ہو تو اس کا ہم احترام نہیں کرتے
(ج) الف اور ب دونوں جزء درست ہے
(د) صحابہ چاہے منافق ہو سب کا احترام فرض ہے
7. اہل سنت کتاب کے مطابق جب رسول اکرم(ص) کو زبردستی دوائی پلائی گئی تو آپ(ص) نے کیا ردّ عمل دکھایا؟
*
(الف) رسول اکرم(ص) کو شک ہوا اور وہاں موجود سب کو بھی دوائی پلائی اور فرمایا ”اِن کُنَّ لأَنتُنَّ صَوَاحِبُ یُوسُف”
(ب) اس دوائی کو بھی استعمال کیا اور مزید دوائی بھی منگوائی
(ج) خوشی خوشی وہ دوائی پی لی
(د) دوائی استعمال کرنے سے بالکل انکار فرمایا
8. جب حضرت علی اصغر(ص) کو کربلا کے میدان میں لے جایا گیا، اور فوج میں ہلچل مچ گئی تو کیا حکم ملا حرملا کو؟
*
(الف) انہیں پانی دیا جائے
(ب) ”إِقطَع کَلام الحُسَینؑ“
(ج) حرملا کو حکم ملا کہ امام حسینؑ کو شھید کرو
(د) کربلا میں جنگ بندی کرو
9. امام حسینؑ حضرت علی اصغرؑ کے بارے میں کیا فرماتے تھے؟
*
(الف) علی اصغرؑ کربلا کی جنگ کا سب سے بڑا شھید ہے
(ب) اصغرؑ میرے بیٹا ہے
(ج) اصغر میرا سب کچھ ہے
(د) اصغرؑ میرے خزانے کا سب سے قیمتی جوہر ہے
10. رسول اکرم(ص) پر حملہ کرنے والے منافقین کو ہم کیسے پہچانتے ہیں؟
*
(الف) رسول اکرم(ص) نے کچھ علامتیں بتائی تھیں ان علامتوں کے ذریعے ہم پہچان سکتے ہیں کہ کون کون تھے جو منافقین میں سے رسولِ خدا(ص) کو قتل کرنا چاہتے تھے۔۔۔
(ب) رسول اللہ(ص) نے فرمایا تھا کہ ان منافقین میں سے چار میرے بعد دُبَیلہ کی بیماری سے مریں گے
(ج) الف اور ب دونوں جواب درست ہیں
(د) رسول اکرم(ص) نے ان منافقین کا نام بتادیا تھا
سوال نامہ
ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات دیے گئے ہیں، ان میں سے درست جواب کا انتخاب کریں۔ آخر میں “Submit” بٹن دبائیں۔
1. رسول اکرم(ص) کی زندگی کا آخری غزوہ کون سا تھا؟
*
(الف) غزوہ تبوک ✔️
(ب) غزوہ احد
(ج) غزوہ حنین
(د) غزوہ نہروان
2. غزوہ تبوک کے موقع پر منافقین کا پلان اے کیا تھا؟
*
(الف) رسول اکرم(ص) کو راستے سے ہٹانا
(ب) رسول اکرم(ص) کو ان کے گھر پہ ہی قتل کرنا
(ج) سازش کر کے مسلمانوں کو مدینہ سے باہر نکالنا پھر یہود کی مدد سے مدینے کو ٹیک اوور کرنا
(د) تینوں جواب درست ہے
3. غزوہ تبوک کے موقع پر منافقین کی سازش کے مقابلے میں رسول اکرم(ص) نے کس کو واپس مدینہ بھیجا کہ وہ مدینہ پر منافقین اور یہودیوں کا حملہ ناکام بنائے؟
*
(الف) حذیفہ کو بھیجا
(ب) حضرت علی علیہ السلام کو بھیجا
(ج) طلحہ اور زبیر کے ساتھ فوج بھیج دی
(د) حضرت عمر اور حضرت ابو بکر کو مدینہ سنبھالنے کے لیے بھیجا
4. جب منافقین نے دیکھا کہ حضرت علی علیہ السلام مدینہ کی حفاظت کی غرض سے رسول اکرم(ص) سے جدا ہو گئے ہیں، تو انہوں نے سوچا اپنا پلان بی سوچا کہ رسول اکرم(ص) کو قتل کرے۔
ان کے اس سازش سے رسول اکرم(ص) کو کس نے بچایا؟
*
(الف) حضرت علیؑ نے واپس آکر رسالت مآب(ص) کی حفاظت فرمائی
(ب) تمام جانثار اصحاب نے مل کر آپ(ص) کی حفاظت کی
(ج) رسول اکرم(ص) نے خود اپنا دفاع فرمایا
(د) حضرت حذیفہ اور عمار نے رسالت مآب(ص) کا دفاع کیا
5. حضرت حذیفہ کون تھے؟
*
(الف) صاحب سرِّ رسول(ص) تھے
(ب) کسی منافق کے پیچھے نماز نہیں پڑھتے تھے
(ج) الف اور ب دونوں جواب غلط ہے
(د) الف اور ب درست ہے
6. احترامِ صحابہ کے حوالے سے کونسا جزء درست ہے؟
*
(الف) صحابہ کا ہم احترام کرتے ہیں کیونکہ ان کے ذریعے سے ہم رسول(ص) تک پہنچتے ہیں
(ب) اگر کوئی صحابی ہمیں رسول(ص) سے روک رہا ہو تو اس کا ہم احترام نہیں کرتے
(ج) الف اور ب دونوں جزء درست ہے
(د) صحابہ چاہے منافق ہو سب کا احترام فرض ہے
7. اہل سنت کتاب کے مطابق جب رسول اکرم(ص) کو زبردستی دوائی پلائی گئی تو آپ(ص) نے کیا ردّ عمل دکھایا؟
*
(الف) رسول اکرم(ص) کو شک ہوا اور وہاں موجود سب کو بھی دوائی پلائی اور فرمایا ”اِن کُنَّ لأَنتُنَّ صَوَاحِبُ یُوسُف”
(ب) اس دوائی کو بھی استعمال کیا اور مزید دوائی بھی منگوائی
(ج) خوشی خوشی وہ دوائی پی لی
(د) دوائی استعمال کرنے سے بالکل انکار فرمایا
8. جب حضرت علی اصغر(ص) کو کربلا کے میدان میں لے جایا گیا، اور فوج میں ہلچل مچ گئی تو کیا حکم ملا حرملا کو؟
*
(الف) انہیں پانی دیا جائے
(ب) ”إِقطَع کَلام الحُسَینؑ“
(ج) حرملا کو حکم ملا کہ امام حسینؑ کو شھید کرو
(د) کربلا میں جنگ بندی کرو
9. امام حسینؑ حضرت علی اصغرؑ کے بارے میں کیا فرماتے تھے؟
*
(الف) علی اصغرؑ کربلا کی جنگ کا سب سے بڑا شھید ہے
(ب) اصغرؑ میرے بیٹا ہے
(ج) اصغر میرا سب کچھ ہے
(د) اصغرؑ میرے خزانے کا سب سے قیمتی جوہر ہے
10. رسول اکرم(ص) پر حملہ کرنے والے منافقین کو ہم کیسے پہچانتے ہیں؟
*
(الف) رسول اکرم(ص) نے کچھ علامتیں بتائی تھیں ان علامتوں کے ذریعے ہم پہچان سکتے ہیں کہ کون کون تھے جو منافقین میں سے رسولِ خدا(ص) کو قتل کرنا چاہتے تھے۔۔۔
(ب) رسول اللہ(ص) نے فرمایا تھا کہ ان منافقین میں سے چار میرے بعد دُبَیلہ کی بیماری سے مریں گے
(ج) الف اور ب دونوں جواب درست ہیں
(د) رسول اکرم(ص) نے ان منافقین کا نام بتادیا تھا
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں